02/10/2026
*RSL SEASON 2 کا سب سے بڑا اعلان!*
*Left Side: SPONSOR*
*انسپکٹر میر سعید احمد تالپور - انسپکٹر سندھ پولیس*
*آفیشل اسپانسر - سندھ پولیس*
*Right Side: CONFIRM CAPTAIN*
*میر آفتاب احمد تالپور - کیپٹن RSL SEASON 2*
---
*🔥 RSL SEASON 2 - 2026 - BIG ANNOUNCEMENT 🔥*
*ہمیں فخر ہے کہ اس سال RSL SEASON 2 کے آفیشل اسپانسر ہیں:*
*⭐ انسپکٹر میر سعید احمد تالپور صاحب (سندھ پولیس) ⭐*
*اور ساتھ ہی کنفرم کیپٹن ہیں میر آفتاب احمد تالپور صاحب!*
*سندھ پولیس زندہ باد! 🇵🇰*
*آگرہ سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا کرکٹ میلہ سجنے جا رہا ہے!*
* *