Team Rameez Khan Sawati

Team Rameez Khan Sawati President ISF Hazara Region

ویلڈن  ائی ایس ایف۔ مانسہرہ ہزارہ ریجن ریجنل سالار رمیض خان کی ہدایت پر ضلعی صدر زرنوش خان کی سرپرستی میں ٹیم ہزارہ یونی...
08/06/2026

ویلڈن ائی ایس ایف۔ مانسہرہ ہزارہ ریجن
ریجنل سالار رمیض خان کی ہدایت پر ضلعی صدر زرنوش خان کی سرپرستی میں ٹیم ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کہ طلبہ نے عمران خان کہ سر کہ صدقے اپنا خون عطایہ کیا
یہ عمل اس بات کو ظاہر کرتا ہے آئی ایس ایف ہزارہ ریجن سیاسی میدانوں سے ہٹ کر بھی فلاحی کاموں میں پیش پیش رہنے میں نظر اتے ہے

05/06/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ تورغر کی نو منتخب کیبنٹ کی صدر عبداللہ شاہ کی صدارت میں آئی ایس ایف کارکنان کے ساتھ میٹنگ۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میں تمام آئی ایس ایف تورغر کے ٹائیگرز ، اور خاص طور پر صوبائی صدر مشرف آفریدی ،چئیرمین الیکشن کمیٹی ظاہر مہمند، جنرل سیکرٹری اظہر غزنوی ،سینئیر نائب صدر ثناءاللہ شاہ اور ریجنل سالار رمیض خان سواتی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے یہ زمہ داری سونپی ۔
میٹنگ میں تنظیمی امور، ملک میں آئین کی بحالی، اور عمران خان رہائی امن تحریک کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اور آئندہ کی سرگرمیوں کیلئے جامع حکمت عملی ترتیب دی گئی۔

04/06/2026

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع کوہستان لوئر کی نئی کیبنٹ کی تعروفی تقریب کا انعقاد
بڑے جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوا

نئی کیبنٹ کے اراکین میں *صدر محمد صلاح الدین کوہستانی*، *جنرل سیکریٹری محمد عزیر*، *سینئر نائب صدر عتیق اللہ* نے شرکت کی۔
صدر محمد صلاح الدین نے اپنے خطاب میں تمام آئی ایس ایف ضلع کوہستان لوئر کے کارکنوں کا شکریہ ادا کیا۔ خاص طور پر آئی ایس ایف سابق صدر سالار ہزارہ رمیض خان اور سواتی صوبائی کابینہ اور الیکشن کمیشن کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا، جن کے اعتماد نے انہیں یہ ذمہ داری سونپی۔

صدر صاحب نے خطاب کیا کہ ان شاء اللہ انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کوہستان، تحریک انصاف اور قائد عمران خان کی رہائی کے لیے ہمیشہ فرنٹ لائن پر رہے گی۔
انہوں نے کہا:
آئی ایس ایف نے ہمیشہ ہر پلیٹ فارم پر طلبہ کے مسائل کے حل کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کیا اور آگے بھی انشاء اللہ کرے گے۔
انکا مزید کہا تھا کہ
*جو بھی قربانی پارٹی کی طرف سے مانگی جائے گی، آئی آیس ایف سب سے آگے کھڑی ہوگی۔"*

آخر میں تمام شرکاء نے گلگت بلتسان الیکشن میں ظلم فسطائیت کا شدید الفاظ میں مزمت کی اور اپنے ناحق قید محبوب چئیرمین عمران احمد خان نیازی کی رہائی کا مطالبہ ۔
میری جان جوانی آئی ایس ایف 💚❤️

02/06/2026

ریجنل سالار رمیض خان سواتی کی سپیکر خیبر پختونخوا جناب بابر سلیم سواتی صاحب سے سپیکر ہاؤس میں ملاقات۔
سابق جنرل سیکریٹری اسامہ لال خان عباسی اور صدر ISF بٹگرام شاہ فہد بھی ہمراہ تھے۔
Regional Sallar Rameez Khan Swati met with Hon. Speaker KP Assembly Babar Saleem Swati at the Speaker’s House.
Former General Secretary Usama Lal Khan Abbasi and ISF Batgram President Shah Fahad were also present.



01/06/2026

Boss RKS🌸



30/05/2026

🌸🥀 سپیکر خیبر پختونخوا جناب بابر سلیم سواتی صاحب



29/05/2026

عید الاضحیٰ کا اصل مزہ اپنے گاؤں، اپنے گھر اور اپنے پیاروں کے ساتھ آتا ہے۔
ریجنل سالار رمیز خان سواتی اپنے کزنز اور بھائیوں کے ساتھ عید مناتے ہوئے۔



25/05/2026

BOSS RKS🥀



24/05/2026

RKS🌸



23/05/2026

آج مانسہرہ کہ ضلعی صدر زرنوش خان جی ایس عمر زیب ایس وی پی شایان خان سواتی کا تحصیل اوگی کہ انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کہ کارکنان کی دعوت پر میٹنگ میں شرکت کی جس میں ائی ایس ایف کہ دوستوں نے ویلکم کیا اور بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی

ضلعی صدر زرنوش خان نے کہا ہم تمام تحصیلوں کالجوں یونیورسٹی میں نئی تنظیم سازی اور ممبر شپ کیمپ کروا کر نئے آنے والوں کو خُوش آمدید کہتے ہے

اور آخر میں اپنی صوبائی کابینہ الیکشن کمیٹی اور سابق صدر کا شکریہ ادا کیا

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Rameez Khan Sawati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category