12/04/2025
آ گیا وہ شہکار 🔥جس کا تھا انتظار 💫🔥
فرینڈ سپر لیگ سیزن 3
نیا جوش نیا عزم۔ ایک اور بڑا ٹورنامنٹ ۔ انشاءاللہ
پہاڑوں کے دامن میں سجھے گا کرکٹ کا خوبصورت میلا
کھلا آسمان لطف اندوز ماحول۔
ندیوں۔آبشاروں ۔ اور تازا ہواؤں کے دامن میں ہوگی اب کرکٹ
فرینڈ سپر لیگ سیزن 3
بمقام۔۔۔ ریالی لہور کس
وی سی لیول ٹورنامنٹ
تمام ٹیمز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
ٹیم انٹر کروانے کے لیے ربطہ نمبرز پوسٹ میں موجود
شکریہ 😊
Best of luck Choudhary Waqas and company 🤞🍀