Beerangali Cricket

Beerangali Cricket Promotes local talent of Tapeball Cricket

چیمپئن عادل فرنڈز کرکٹ کلب از چیمپئن  اعوان پلازہ  Indoor ground میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ ٹورنامنٹ میں عادل فرینڈز کر...
19/07/2026

چیمپئن عادل فرنڈز کرکٹ کلب از چیمپئن
اعوان پلازہ Indoor ground میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ ٹورنامنٹ میں عادل فرینڈز کرکٹ کلب نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور ٹورنامنٹ اپنے نام کیا
پورے ٹورنامنٹ میں عمر رشید اور دانش علی نے شاندار بیٹنگ کی انکا اتنا ہی ساتھ دیا باؤلنگ میں افضال اور شہباز قریشی نے ۔عادل فرینڈز پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی ۔۔
ویل پلیڈ عادل فرینڈز کرکٹ کلب
عمر رشید ، دانش علی ، فیضان فوجی ،عمیر ،باسط علی، شہباز قریشی ، عباس احمد ، اویس فیاض اینڈ افضال۔

نملی میرا سپر لیگ سیزن 5 کے چیمپئن ازلان کرکٹ کلب کو بہت بہت مبارک ہو!آپ کی محنت، ٹیم ورک اور لگن نے آپ کو یہ شاندار اور...
05/07/2026

نملی میرا سپر لیگ سیزن 5 کے چیمپئن ازلان کرکٹ کلب کو بہت بہت مبارک ہو!
آپ کی محنت، ٹیم ورک اور لگن نے آپ کو یہ شاندار اور مستحق جیت دلائی ہے۔
​آپ نے ثابت کر دیا کہ سچی لگن اور بہترین حکمتِ عملی ہمیشہ رنگ لاتی ہے۔ پورے ٹورنامنٹ میں آپ کا کھیل لاجواب رہا
​چیمپئنز کی طرح کھیلنا اور ٹرافی اپنے نام کرنا کوئی معمولی بات نہیں۔ یہ فتح آپ کی انتھک محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
Congratulations Madi D Ecent

15/06/2026

Little Star ⭐

06/06/2026

Legend of the Game 🔥🙌

05/06/2026

The Shahid King Show in 👑

03/06/2026

Keep calm and play cricket 🏏
Aerial view of 🏟️
ملک سلیم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ سیری کرکٹ گراؤنڈ بیرنگلی کی کچھ جھلکیاں ❤️✨

Video 📷: Tahir Rehman
Editor: ZaRìîí Posting

Address

Abbottabad

Telephone

+923121100066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beerangali Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beerangali Cricket:

Shortcuts

Share

Category