PYC Team Hazara division

PYC  Team Hazara division حالات کا رونا دھونا نہیں کیا میں نے
اپنے حالات سے لڑ رہا ہوں
اور سب کہہ رہے تھے کہ کچھ نہیں کرپاؤں

15/05/2023

👉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤👈

03/05/2023

Pti realy Mazdoor day 1 May

السلام علیکم صدر محمد سہراب ضلع ایبٹ آباد ہزارہ ریجن آپ سے مخاطب ہوں ضلع ایبٹ آباد وائس پریذیڈنٹ اور میڈیا کوآرڈینیٹر بن...
25/04/2023

السلام علیکم
صدر محمد سہراب
ضلع ایبٹ آباد ہزارہ ریجن آپ سے مخاطب ہوں
ضلع ایبٹ آباد وائس پریذیڈنٹ اور میڈیا کوآرڈینیٹر بننے پر میں دنوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں امید کرتا ہوں کہ آپ اپنی ذمہ داری کو اچھے طریقے سے نبھائیں گے اور پارٹی کی خدمات سرانجام دیتے رہیں گے
انشاءاللہ

**"" السلام و علیکم """**سب سے پہلے تو میں اپنے صوبائی صدر **""" صداقت  علی خان صاحب"""** کا شکر گزار ہوں جینے میں مجھ پ...
25/04/2023

**"" السلام و علیکم """**
سب سے پہلے تو میں اپنے صوبائی صدر
**""" صداقت علی خان صاحب"""**
کا شکر گزار ہوں جینے میں مجھ پر **"ضلع ایبٹ آباد اور ہزارہ ریجن"**
کو لیڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی **"""انشاءاللہ"""**
بہت اچھے طریقے سے فرائض انجام دونگا اور دے رہا ہوں
پاکستان یوتھ کونسل میں منتخب ہونے والے تمام ممبر کو میں مبارک دیتا ہوں
امید کرتا ہوں کے تمام ممبرز اپنی اپنی ذمہ داری کو بہت اچھے طریقے سے فرائض انجام دیں گے
**"""پاکستان یوتھ کونسل"""**
کے لیے ایک اہم کردار کریں گے اور عمران خان صاحب کے لیے اور اپنی پارٹی کے لیے دل و جان سے محنت کریں گے اور کرتے رہیں گے
**"" انشاءاللہ"""**
اور اپنے علاقے کے لیے ایک بہترین لیڈر اور ایک ہیرے تصور ہوں گے

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PYC Team Hazara division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category