24/05/2026
نومی گلیات ۔بیرن گلی ایکسپریس ۔ 💜
سردار رمیز سپر کپ میں اپنے جادوئی گیند بازی سے تمام تر بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچایا اور تمام تر مشکل حالات میں ٹاپ کلاس باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور ر فائنل مقابلے میں بھی مشکل وقت میں صرف 10 رنز کا اوور کیا اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ اللہ پاک مزید کامیابیاں نصیب کریں آمین ثم آمین ❤️