Bakote Strikers

Bakote Strikers cricket team

شاداب نگر سپر لیگ ایڈیشن 4❤❤سرکل بکوٹ کا میگا ایونٹ،،،اپنے منفرد انداز،،،بڑے انعامات،،،اور بہترین رول ریگولیشن کے ساتھ ا...
24/11/2025

شاداب نگر سپر لیگ ایڈیشن 4❤❤
سرکل بکوٹ کا میگا ایونٹ،،،اپنے منفرد انداز،،،بڑے انعامات،،،اور بہترین رول ریگولیشن کے ساتھ اپنے روایتی انداز میں کھیلا جائے گا❤❤
انتظامیہ کمیٹی نے کم ٹائم اور سردی کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے کہ یہ ایونٹ اب جنوری کے اینڈ یا فروری کے سٹارٹ میں کھیلا جائے گا❤❤
حتمی تاریخ کا اعلان چار پانچ روز میں کر دیا جائے گا👍

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakote Strikers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bakote Strikers:

Share

Category