Cricket With RM sports

Cricket With RM sports [MR. Raheel Abbasi😎✌🏻 𓆩💜𓆪𝑴ꪊ𝘳𝗌ʰ𝕒𝚍𓆩❤️

Simple Boy Royal Personality 😎

Cricket Ka Diwana🏏🏏✌🏻💕💫

پٹن سپر لیگ میں جن ٹیموں نے انٹری کی ہیں ان کے نام !!!ٹوٹل 13 ٹیم چکی ہیں!!!!
06/06/2026

پٹن سپر لیگ میں جن ٹیموں نے انٹری کی ہیں ان کے نام !!!
ٹوٹل 13 ٹیم چکی ہیں!!!!

پٹن کی ہسٹری کا سب سے بہترین اور  منفرد ٹورنامنٹ ❤️🥰🏏 11 سیزن کی کامیابی کے بعد ❤️  (12)الصفہ کرکٹ چیمپین ٹرافی ٹورنامنٹ...
04/06/2026

پٹن کی ہسٹری کا سب سے بہترین اور منفرد ٹورنامنٹ ❤️🥰🏏 11 سیزن کی کامیابی کے بعد ❤️
(12)
الصفہ کرکٹ چیمپین ٹرافی ٹورنامنٹ 🏏2026
24 سے 28 جون 2026 تک
یو سی پٹن کے سب سے خوبصورت گراؤنڈ باڑیاں کرکٹ🏏 گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا ❤️🏏🥰😍

😍Stay Tuned For more update 👈
Keep، following Cricket With RM sports ❤️🏏

پٹن سپر لیگ سیزن 2Village council Level +2 All Pakistan Open🏏━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━🏏📅 13، 14، 15 اور 16 اگست 2026📍 باڑیاں ...
04/06/2026

پٹن سپر لیگ سیزن 2
Village council Level +2 All Pakistan Open
🏏━━━━━━━━━━━━━━━━━━━━🏏
📅 13، 14، 15 اور 16 اگست 2026
📍 باڑیاں کرکٹ گراؤنڈ
👥 کل ٹیمیں: 16
🏏 فارمیٹ: لیگ سسٹم
⏱️ 6 اوورز فی اننگز
💵 انٹری فیس: 20,000 روپے
🎽 تمام ٹیموں کو کمیٹی کی جانب سے فری کٹ فراہم کی جائے گی
💰 کل انعام: 3,00,000 روپے
🥇 ونر: 2,00,000 روپے + ٹرافی
🥈 رنر اپ: 1,00,000 روپے + ٹرافی
✅ بہترین انتظامات
✅ پروفیشنل امپائرنگ
✅ لائیو اسکورنگ
✅ مین آف دی میچ ایوارڈز
📞 رابطہ نمبر:
0310-9566633
ORGANIZED BY
AHSAN QURESHI
PRESENTED BY
QURESHI SPORTS WEAR "کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ" ♥️
🏆 پٹن سپر لیگ سیزن 2 🏆
REGISTRATION OPEN NOW!

العباسی کرکٹ میلہ🏏❤️
26/05/2026

العباسی کرکٹ میلہ🏏❤️

چوتھا العباسی کرکٹ ٹورنامنٹ انشاءاللہ عید الاضحیٰ کے دوسرے دن 🏏😍
09/05/2026

چوتھا العباسی کرکٹ ٹورنامنٹ انشاءاللہ عید الاضحیٰ کے دوسرے دن 🏏😍

کنگ بابر اعظم  کی سینچری آج پھر پاکستان میں مرچ کی قلت آ گئی🔥✨🏏 😂
28/04/2026

کنگ بابر اعظم کی سینچری
آج پھر پاکستان میں مرچ کی قلت آ گئی🔥✨🏏 😂

لوکل کرکٹ کا بہترین ٹورنامنٹ شاہین سپر لیگ ٹی 10🏏🥰                                                                      ...
20/04/2026

لوکل کرکٹ کا بہترین ٹورنامنٹ شاہین سپر لیگ ٹی 10🏏🥰 جس میں ٹکرائیں گی سرکل بکوٹ اور کشمیر کی 16 ٹیمیں ۔. ٹورنامنٹ کا ہر میچ 10 اوور کا ہوگا تاکہ تمام پلیئرز کو پرفارم کرنے کا موقع ملے ۔ ٹوٹل ٹیم /(16). 🦅Shaheen super league🦅 game on hai

۔بڑی عید بڑا میلا 🏏 ہزارہ سپر لیگ ارگنائزنگ کمیٹی نے ریویو سسٹم بھی متعارف کروا دیا جلد از جلد اس میگا ایونٹ میں اپنی ٹی...
07/04/2026

۔بڑی عید بڑا میلا 🏏 ہزارہ سپر لیگ ارگنائزنگ کمیٹی نے ریویو سسٹم بھی متعارف کروا دیا جلد از جلد اس میگا ایونٹ میں اپنی ٹیم کنفرم کروائیں 💕
💕

محترم و معزز مہمانانِ گرامی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!انتظامیہ MSL (Maseena Super League)  آپ کی خدمت میں اس شاندا...
01/04/2026

محترم و معزز مہمانانِ گرامی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انتظامیہ MSL (Maseena Super League) آپ کی خدمت میں اس شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کی پُرخلوص دعوت پیش کرتی ہے۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر ہوگی، اور آپ کی موجودگی اس خوبصورت ایونٹ کو مزید وقار بخشے گی۔ ہم آپ کی آمد کے بے حد منتظر ہیں تاکہ آپ کی شرکت سے یہ ٹورنامنٹ چار چاند لگا سکے۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر تشریف لائیں اور ہماری حوصلہ افزائی کریں۔
تاریخ: 5 اپریل 2026
مقام: لانڈھی شیرپاؤ اسٹیڈیم کرکٹ کمپلیکس گراؤنڈ

MSL Organizing Committee

ورلڈ کپ اف یو سی پٹن ہزارہ سپر لیگ 🏏🏆اب کی  بار  پانچ لاکھ کی  انعامی رقم  کے ساتھ 🏆😯پہلے انے والی 24 ٹیموں کو ہی ٹورنام...
31/03/2026

ورلڈ کپ اف یو سی پٹن ہزارہ سپر لیگ 🏏🏆
اب کی بار پانچ لاکھ کی انعامی رقم کے ساتھ 🏆😯
پہلے انے والی 24 ٹیموں کو ہی ٹورنامنٹ میں انٹر کیا جائے گا 🏏🔥
.🏏🔥

Address

Abbottabad

Telephone

+498135201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket With RM sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket With RM sports:

Share

Category