کرکٹ کے دیوانے

کرکٹ کے دیوانے I Love Cricket 🏏🇵🇰

Good Night Everyone  🤪
30/08/2026

Good Night Everyone 🤪

دل تو نہیں کر رہا کہ میں تعریف کروں کیونکہ ہم میچ ہار رہے ہیں لیکن خیر جو بھی ہے  سعود شکیل  اچھا کھیل گیا ہے سینچری ڈیز...
30/08/2026

دل تو نہیں کر رہا کہ میں تعریف کروں کیونکہ ہم میچ ہار رہے ہیں لیکن خیر جو بھی ہے سعود شکیل اچھا کھیل گیا ہے سینچری ڈیزرو کرتا تھا

مجھے افسوس ہوتا ہے ان لوگوں پہ جو ان جیسوں کو سینیئر بولتے ہیں
30/08/2026

مجھے افسوس ہوتا ہے ان لوگوں پہ جو ان جیسوں کو سینیئر بولتے ہیں

ان کی شکلیں ہیں ہی نہیں میچز جیتنے والی🙏
30/08/2026

ان کی شکلیں ہیں ہی نہیں میچز جیتنے والی🙏

کیا لگتا ہے دوستو جیتیں گے یا نہیں...؟
30/08/2026

کیا لگتا ہے دوستو جیتیں گے یا نہیں...؟

367 کی لیڈ ہوگئی ہے دوستو لگتا انہوں نہیں جیتنا
30/08/2026

367 کی لیڈ ہوگئی ہے دوستو لگتا انہوں نہیں جیتنا

دوستو 330 رنز کی لیڈ ہوگئی ہے کیا ہم جیت پائیں گے۔۔۔؟
29/08/2026

دوستو 330 رنز کی لیڈ ہوگئی ہے کیا ہم جیت پائیں گے۔۔۔؟

بھائی جان ٹارگٹ تو ہمارے لیے یہ ہی بہت ہوگیا ہے انکو کب آؤٹ کرو گے۔۔؟
29/08/2026

بھائی جان ٹارگٹ تو ہمارے لیے یہ ہی بہت ہوگیا ہے انکو کب آؤٹ کرو گے۔۔؟

قسم سے ہماری کرکٹ بھی تباہ ہوگئی ہے ٹیسٹ میچ میں ہم 1 دن بھی نہیں وکٹ پہ رک سکتے افسوس ہے یار ویسے انگلینڈ والے دوبارہ ب...
28/08/2026

قسم سے ہماری کرکٹ بھی تباہ ہوگئی ہے ٹیسٹ میچ میں ہم 1 دن بھی نہیں وکٹ پہ رک سکتے افسوس ہے یار ویسے انگلینڈ والے دوبارہ بیٹنگ کرنے آگئے ہوئے ہیں

مجھے تو ایسے لگتا ہے ان سے 200 بھی نہیں بننا
28/08/2026

مجھے تو ایسے لگتا ہے ان سے 200 بھی نہیں بننا

Address

Marbel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کرکٹ کے دیوانے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category