Live match

Live match Cricket is in my blood👀💔

07/06/2026

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Babar Gone on 68 Nahid strikes
17/05/2026

Babar Gone on 68
Nahid strikes

اس کو کہتے ہے دلیر ہیڈ کوچ میرے لئے سب برابر ہے مجھے پرفارمنس چاہئے اگلا ٹیسٹ میچ ہر حال میں چاہئے میڈیا رپورٹ کے مطابق ...
16/05/2026

اس کو کہتے ہے دلیر ہیڈ کوچ میرے لئے سب برابر ہے مجھے پرفارمنس چاہئے اگلا ٹیسٹ میچ ہر حال میں چاہئے میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیم میٹنگ میں ہیڈکو چ سرفراز احمد نے تمام کھلاڑیوں کو کہا کہ جو بھی پرفارمنس نہیں دے گا باہر ہوگا اس ٹیم میں وہ صلاحیت موجود ہے جو دنیا کے ہر ٹیم کو شکست دے سکتے ہے آپ میں جزبہ ہونا چاہئے جو پہلے میچ میں ہمیں نظر نہیں آیا کرکٹ میں جب آپ دل اور محنت سے کھیلوگے تو کامیابی ملے گی اس میچ میں شاہین آفریدی نعمان علی امام الحق آرام کرینگے خرم شہزاد ساجد خان اور بابر کھیلیں گے مجھے اس میچ کا نتیجہ ہر حال میں جیت کی صورت میں چاہئے جیت کے علاوہ کوئی اپشن نہیں چلےگا

🚨محسن نقوی کا بھارت جانے سے صاف انکار — دو ٹوک مؤقف نے سب کو حیران کر دیا🚨 محسن نقوی نے جے شاہ کی دعوت کو مسترد کرتے ہوئ...
16/05/2026

🚨محسن نقوی کا بھارت جانے سے صاف انکار — دو ٹوک مؤقف نے سب کو حیران کر دیا🚨 محسن نقوی نے جے شاہ کی دعوت کو مسترد کرتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا🗣️کہ میں انڈیا نہیں جا سکتا، کیونکہ جس انداز سے وہاں کی مینجمنٹ اور کھلاڑی رویہ اختیار کرتے ہیں، وہ کسی بھی عزت دار انسان کے لیے ناقابلِ قبول ہے۔" ایشیا کپ کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے کیے گئے بعض اقدامات انتہائی افسوسناک تھے۔ فائنل جیتنے کے بعد جس طرح احترام کا خیال نہیں رکھا گیا، وہ کھیل کی روح کے خلاف تھا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بنگلادیشی ٹیم کے ساتھ ہونے والے سلوک پر بھی شدید ناراض ہوں جب ہمارے بنگلادیشی بھائیوں کے ساتھ ایسا رویہ رکھا گیا، تو ہم خاموش نہیں رہ سکتے۔ عزت سب سے پہلے آتی ہے۔ سوشل میڈیا پر محسن نقوی کے اس بیان کے بعد مداحوں کی جانب سے زبردست ردِعمل سامنے آ رہا ہے، اور لوگ ان کے مؤقف کو بہادری اور خودداری کی علامت قرار دے رہے ہیں۔❤💕🔥

🚨شاباش سرفراز احمد شاباش تم واقعی ایک اچھے انسان ہو🚨 ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میچ سے پہلے پوری ٹیم اور کئی کھلاڑی اذان اویس ک...
09/05/2026

🚨شاباش سرفراز احمد شاباش تم واقعی ایک اچھے انسان ہو🚨 ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میچ سے پہلے پوری ٹیم اور کئی کھلاڑی اذان اویس کی ڈیبیو کے حق میں نہیں تھے، لیکن سرفراز احمد نے اذان اویس کو موقع دیا۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہیے، وہ اس کے حقدار ہیں، اور مجھے اذان اویس پر پورا بھروسہ ہے۔ اور آج اذان اویس نے شاندار اننگز کھیل کر ثابت کر دیا کہ اگر نوجوانوں پر اعتماد کیا جائے تو وہ ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔ 🔥👏

بابر اعظم سڈنی سکسرز کے کپتان🚨 ذرائع کے مطابق، سڈنی سکسرز نے اگلے سیزن بی بی ایل 16 کے لیے بابر اعظم کو کپتانی کی پیشکش ...
09/05/2026

بابر اعظم سڈنی سکسرز کے کپتان🚨 ذرائع کے مطابق، سڈنی سکسرز نے اگلے سیزن بی بی ایل 16 کے لیے بابر اعظم کو کپتانی کی پیشکش کر دی ہے۔ اب سب کی نظریں بابر اعظم پر ہیں کہ آیا وہ یہ بڑا موقع قبول کرتے ہیں یا نہیں۔ سڈنی سکسرز کی جانب سے باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔❤💕🔥 See less
See translation

پی ایس ایل اپنے اختتام کو پہنچ گئی 🏆،ٹیمیں واپس گھروں کو لوٹ گئیں  اور چیمپئن بنے بابر اعظم  جو بغیر وقت ضائع کیے بنگلہ ...
05/05/2026

پی ایس ایل اپنے اختتام کو پہنچ گئی 🏆،

ٹیمیں واپس گھروں کو لوٹ گئیں اور چیمپئن بنے بابر اعظم جو بغیر وقت ضائع کیے بنگلہ دیش ٹور کے لیے بھی روانہ ہو گئے ایک طرف یہ ٹائٹ، مختصر اور دلچسپ ٹورنامنٹ اپنے انجام تک پہنچا، تو دوسری طرف آئی پی ایل ابھی تک جاری ہے

حالانکہ دونوں لیگز ایک ساتھ شروع ہوئیں تھیں، مگر فرق صاف نظر آتا ہے کہ ایک لیگ وقت پر ختم ہو جاتی ہے جبکہ دوسری غیر ضروری لمبی ہوتی چلی جاتی ہے

وسیم اکرم نے ڈرافٹ کے دوران بالکل ٹھیک کہا تھا کہ کچھ لیگیں ایسی ہوتی ہیں کہ شروع ہوتی ہیں تو بچے پیدا ہوتے ہیں جوان ہو جاتے ہیں مگر لیگ ختم نہیں ہوتی اشارہ واضح تھا۔ کرکٹ کا اصل مزہ تب ہے جب ٹورنامنٹ کرسپ، سنسنی خیز اور مختصر ہو، نہ کہ اتنا لمبا کھینچ دیا جائے کہ دلچسپی ہی کم ہو جائے۔ پی ایس ایل نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ کوالٹی اوور کوانٹیٹی ہی اصل گیم ہ.
‎ ‎ ‎

King Babar Azam arrived in Dhaka last night to play the Test series against Bangladesh 🇵🇰👑
05/05/2026

King Babar Azam arrived in Dhaka last night to play the Test series against Bangladesh 🇵🇰👑

🚨بڑا لمحہ، بڑی عزت! کنگ کا کنگ کے لیے پوسٹ🚨 بابر اعظم کی شاندار کامیابی پر ویرات کوہلی کا زبردست ردعمل سامنے آگیا! ویرات...
04/05/2026

🚨بڑا لمحہ، بڑی عزت! کنگ کا کنگ کے لیے پوسٹ🚨 بابر اعظم کی شاندار کامیابی پر ویرات کوہلی کا زبردست ردعمل سامنے آگیا! ویرات کوہلی نے بابر اعظم کو بطور کپتان پہلی ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا: بطور کپتان پہلی ٹرافی جیتنے پر مبارک ہو بابر!🏆

04/05/2026

حیدر آباد کنگز مین کے مالک فواد سرور فائنل ہارنے کے بعد پشاور زلمی کے پرچم کو عزت دیتےہوئے یہ پہلا سیزن تھا حیدر آباد کنگز مین کا لیکن تمام فرنچائز میں سے سب سے زیادہ کرکٹ فینز کی اکثریت کی زیادہ ہمدردی فواد سرور کی ساتھ تھی

Adres

New York City Cente
America
5966

Telefoon

+923481749915

Website

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Live match nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Delen