Lala Waris Comedy

Lala Waris Comedy Dar a conocer los jugadores y equipos que marcaron la historia en el municipio de Huehuetoca

30/08/2025
08/08/2025

Kam Umar Drivers ho jain hoshar.😱

04/08/2025

سچ ہے یا جھوٹ آپ لوگ بتائیں

31/07/2025

Aj kl سیلاب ki sorta hall.

23/07/2025

2000ہزار چالان کیا پھر شہری نے موٹر سائیکل کو ہی آگ لگا دی

21/07/2025

آپ بھی 2 منٹ کی ویڈیو پوری دیکھ لیں

اللہ اکبر میں بھی مقتل میں تھا۔۔۔میں ثناء اللہ زرک تھا… اب صرف ایک لاش، جو بلوچستان کے چٹیل اور تپتے ویرانے میں کہیں مٹی...
21/07/2025

اللہ اکبر
میں بھی مقتل میں تھا۔۔۔
میں ثناء اللہ زرک تھا… اب صرف ایک لاش، جو بلوچستان کے چٹیل اور تپتے ویرانے میں کہیں مٹی کے نیچے دفن ہو چکی ہوگی ۔۔میں بھی اپنی ہی جنس کی غیرت کی بھینٹ چڑھا ، میرا جرم وہی تھا جو میری منکوحہ کا تھا۔
میں نے اونچی پگڑہوں ستک زئی قبیلے کی ایک لڑکی شیتل سے نکاح کیا۔۔ میں دھوکے سے بلا کر مارا گیا
قبیلے والے کہتے ہیں میں نے جرم کیا۔
کیسا جرم ؟؟؟
کیا میں نے کسی کی عزت پامال کی؟
کسی کا گھر اجاڑا ؟؟؟
کسی عورت کے ساتھ ناجائز تعلقات بنائے ؟؟؟
نہیں... میں نے تو صرف نکاح کیا تھا۔
قرآن پاک میں میرے رب نے واضح طور پر فرمایا ہے
" جو عورتیں تمہیں پسند آئیں، تم ان سے نکاح کر لو"
میں نے اسی حکمِ ربی پر لبیک کہا۔
جو عورت مجھے پسند آئی ،میں نے اسے ایک جائز ، شرعی اور باعزت رشتہ دیا …وہ میری منکوحہ تھی ، مگر معاشرے میں رب کی رضا سے بڑا رشتہ قبیلہ، غیرت اور جھوٹی انا کا ہے۔ مجھے کہا گیا میں نے خاندانی عزت پر دھبہ لگایا، مجھے اور میری بیوی کو غیرت کے نام پر دو درجن نامحرموں کے درمیان قتل کردیا گیا.

صرف ایک سوال ! کیسی غیرت ؟؟؟ جو دو بالغ انسانوں کے نکاح کو جرم کہے؟ کیسا وقار؟ جو اس عورت کو گولیاں مارے جو ان کی پسند سے نہیں ذہنی پسند سے نکاح کرلے اور مقتل میں بھی سینہ تان کر اپنے شوہر کے ساتھ کھڑی ہو ؟؟؟
شیتل کو نو گولیاں ماری گئیں اور مجھے لگ بھگ انیس۔۔۔ مجھے اور میری بیوی کو اس لیے مارا گیا کہ ہم نے گناہ سے بچنے کا فیصلہ کہا تھا ، میں چیخنا چاہتا ہوں… لیکن اب میری آواز مٹی تلے دفن ہے۔
.''شیتل نے کہا تھا ,, صرف گولی مارنے کی اجازت ہے
کوئی ہے اس ریاست میں ۔۔۔ جو ہمارا مدعی بن کر ہمارا مقدمہ لڑے اور ان غیرت مندوں کا گریبان پکڑ کر کہے ,, گولی مارنے کی اجازت نہیں تھی ۔۔۔۔ نہ قانون میں اور نہ ہی شریعت میں۔
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر

19/07/2025

افسوس ناک خبر آکسیڈنٹ

19/07/2025

یار کبھی کبھی دل سے بھی چالان کروا لیا کرو

19/07/2025

جب لاہور میں سرائیکی جائے اور پھر ان کو پہاڑ نظر آتا ہے over loading

ابھ ٹریفک پولیس کے اہلکار بھی ھیلمنٹ پہنے گیں 🥱😱
18/07/2025

ابھ ٹریفک پولیس کے اہلکار بھی ھیلمنٹ پہنے گیں 🥱😱

Dirección

Huehuetoca

Teléfono

+525546599642

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Lala Waris Comedy publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir

Categoría