26/08/2026
آل لسبیلہ حب بھوتانی کارواں T20 ٹورنامنٹ میں سلمان خان کا راج!
سلمان خان نے بحیثیت فاسٹ باؤلنگ ال راؤنڈر اپنی شاندار اور لاجواب کارکردگی سے میدان مار لیا ہے۔ انہوں نے مسلسل 4 میچز میں 4 بہترین کھیل پیش کر کے 4 'مین آف دی میچ' (Man of the Match) ایوارڈز اپنے نام کر لیے ہیں! 🔥🏆
ان کی بہترین باؤلنگ اور آل راؤنڈ صلاحیتوں نے ٹورنامنٹ کو چار چاند لگا دیے ہیں۔ سلمان خان کو اس بے مثال اور تاریخی کامیابی پر مبارکباد❤️