Mahmood Abad Cricket

Mahmood Abad Cricket Like the Page To get Each And Every Update About Quetta Cricket . special Videos And Entertaining Stuf

21/04/2026
29/06/2025

انے والے وقت میں کوئٹہ کے کرکٹرز میں سے ان دونوں کا متبادل کون ہوسکتا ہے ؟

06/05/2025

نعمت خان کوئٹہ کا ایک ایسا ہونہار کہلاڑی ہے جس نے ہر میدان میں اپنا لوہا منوایا ہے ۔ یقینن اتنا بڑا سکور کسی بہی ایونٹ میں بہت بڑی اچیومنٹ ہے - نعمت خان کی طرح میرا بہی کوئٹہ ریجن اور نیشنل لیول کوچز سے گلہ ہے کہ اج کل کے کرکٹ میں اہم ظرورت جارہ مزاج کہلاڑی ہے مگر پہر بہی کتنے کہلاڑیوں کو نعمت خان کی طرح نظر انداز کیا جاتا ہوگا اس بات کا اندازہ اپ اس کہلاڑی کی اس اننگز سے لگاسکتے ہیں جس نے ایک T20 میچ میں 235 رنز کی انفرادی اننگز کہیلی ہے - ہم اپنی طرف اے نعمت خان کو جراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ اور مستقبل انسے ایسے ہی جونکا دینے والے فرفارمنس کی امید رکہتی ہیں
WELL PLAYED NIAMAT KHAN

جلد از جلد اس فری انٹری ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کی شرکت کو یقینی بناے۔ منجانب انتظامیہ کچا فریمیر لیگ
04/09/2024

جلد از جلد اس فری انٹری ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کی شرکت کو یقینی بناے۔ منجانب انتظامیہ کچا فریمیر لیگ

01/09/2024

ایک وقت تہا جب کوئٹہ کی کرکٹ صرف بلے بازوں کا نہیں گیند بازو کا بہی گیم ہواکرتا تہا ۔

02/02/2022

Energatic Left Arm Bowller Of QUETTA . SALAM AMIR KHAN . ONE THE BEST PERFORMANCE FROM HIM IN BPL LORLAI AGAINST GOOD BATTING SIDE . ....

07/10/2021

چمن ایکسپریس نجیب خان عرف (میکسول) پاکستان T20 لیگ میں محمد رضوان کی اہم وکٹ لے اڑے ۔ کوئٹہ کرکٹ شان نجیب خان ۔۔۔

02/10/2021

سپر مین محمد رضوان ۔ ناقابل یقین کیچ

Indirizzo

Sant'elena

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Mahmood Abad Cricket pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Mahmood Abad Cricket:

Scelte rapide

Condividi