05/06/2026
سعودی عرب جبیل کی سرزمین پر شاہین 11 منڈی کی شاندار پرفارمنس رات سعودی عرب جبیل کی سرزمین پر چھ ٹیموں کی لیگ کھیلی گئی ۔جس میں شاہین 11 منڈی نے شاندار پرفارمنس دیکھ کر یہ لیگ اپنے نام کر لی ۔حمزہ گھلو اسامہ اکرم جمشید عمران گوندل اور ذیشان خان کی شاندار بولنگ بیٹنگ میں جمشید عمران گوندل نے شاندار بلے بازی کی اور ان کا باقی پلیئر نے بھی ساتھ دیا ۔
ٹیم کیپٹن ذیشان شانی ارائیں ٹیم سپانسر حاجی بشارت ارائیں اور لالا ممتاز کو بہت بہت مبارک