Apna shouqe kabbadi

Apna shouqe kabbadi کبڈی دے شوقین بھائی پیج نوں لائک تے شئیر ضرور کرو
ساڈا ی

03/07/2024
06/05/2024

پراوڈ آف کوٹلی لوہاراں الکریم ڈویلپرز کے سی ای او جناب حافظ سمیل بٹ صاحب نے سیالکوٹ کے تاریخ ساز اور ٹاپ کلاس بلے باز کرکٹ کے سلطان راہی حافظ پولاکو آپنے ٹورنامنٹ کا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے۔ یہ بات تو واضح ہے کہ عزت دار اور نسلی لوگ ہی دوسروں کو عزت دینا جانتے ہیں۔ اس عزت افزائی اور بڑے پن کا آپ نے لائق کر کے اور کومنٹس کر کے بتانا ہے۔

ڈریم سٹی براڈکاسٹر کرکٹ میلہ کھاریاں ضلع گجراتسیالکوٹ نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا کیا لگتا ہے دوستو کون جیتے گا یہ ٹورنام...
13/12/2023

ڈریم سٹی براڈکاسٹر کرکٹ میلہ کھاریاں ضلع گجرات

سیالکوٹ نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا کیا لگتا ہے دوستو کون جیتے گا یہ ٹورنامنٹ ؟؟؟
ℂ𝕙𝕚𝕗𝕖 𝕆𝕣𝕚𝕘𝕒𝕟𝕚𝕤𝕖𝕣
𝙎𝙖𝙡𝙢𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙨𝙝𝙩𝙖𝙦
𝙕𝙖𝙝𝙞𝙙 𝙍𝙖𝙨𝙝𝙚𝙚𝙙 𝘽𝙪𝙩𝙩
𝙎𝙖𝙟𝙞𝙙 𝙍𝙖𝙝𝙚𝙚𝙙 𝘽𝙪𝙩𝙩
Live on APNA shouqe kabaddi

ڈریم سٹی براڈکاسٹر کرکٹ میلہ کھاریاں ضلع گجراتٹیم لاہور قلندر نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ،کیسی لگی آپ کو لاہور کی ...
12/12/2023

ڈریم سٹی براڈکاسٹر کرکٹ میلہ کھاریاں ضلع گجرات

ٹیم لاہور قلندر نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ،کیسی لگی آپ کو لاہور کی ٹیم کون ہے آپ کا فیورٹ ؟؟؟
ℂ𝕙𝕚𝕗𝕖 𝕆𝕣𝕚𝕘𝕒𝕟𝕚𝕤𝕖𝕣
𝙎𝙖𝙡𝙢𝙖𝙣 𝙈𝙪𝙨𝙝𝙩𝙖𝙦
𝙕𝙖𝙝𝙞𝙙 𝙍𝙖𝙨𝙝𝙚𝙚𝙙 𝘽𝙪𝙩𝙩
𝙎𝙖𝙟𝙞𝙙 𝙍𝙖𝙝𝙚𝙚𝙙 𝘽𝙪𝙩𝙩
Live on APNA shouqe kabaddi

اب ہوگا دمادم مست قلندر ✅کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ڈریم سٹی براڈکاسٹرز کرکٹ میلہ سجے گا 17 دسمبر بروز اتوار کو کھاریاں ...
09/12/2023

اب ہوگا دمادم مست قلندر ✅
کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ڈریم سٹی براڈکاسٹرز کرکٹ میلہ سجے گا 17 دسمبر بروز اتوار کو کھاریاں کی سرزمین پر ✅
چیف آرگنائزر _ چیرمین ACE سپورٹس ونگ فحرے پاکستان سلمان مشتاق صاحب _ ساجد رشید بٹ صاحب _ زاہد رشید بٹ صاحب۔ ✅❤️💯
4 اضلاع _ سیالکوٹ _ لاہور _فیصل آباد _ گجرات
لائیو ایکشن پاکستان کے تمام بڑے پیجز پر کیا حیال ہے دوستو کون سا ضلع چیمپئن بنے گا ؟
لائیو آن امتیاز سپورٹس

ھارڈ بال کرکٹ میچ۔ بیلہ الیون بمقابلہ عدالت گڑھ۔ عدالت گڑھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 25 اوورز 264 رنز بنائے۔ شفیق لی...
06/12/2023

ھارڈ بال کرکٹ میچ۔
بیلہ الیون بمقابلہ عدالت گڑھ۔
عدالت گڑھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 25 اوورز 264 رنز بنائے۔ شفیق لیفٹی۔ سلمان لیفٹی۔ ملک بلال اور سلمان سلا نے شاندار باؤلنگ کی۔ بیلہ الیون نے اپنی بیٹنگ کا آغاز جارحانہ انداز سے کیا دھواں دھار بیٹنگ طحہ گھمن نے پہلے 2 اوورز میں 52 رنز بنا ڈالے۔ طحہ گھمن90رنز۔ سعد بھٹی64رنز۔ اور ملک بلال 50 پلس رنز تینوں کھلاڑیوں کی جانب سے زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ۔ مطلوبہ ہدف 2 اوور پہلے حاصل کر لیا۔ ویل پلیڈ بیلہ الیون۔

04/12/2023

برینڈ آف پاکستان بوم بوم شاھد خان آفریدی کا بڑا اعلان۔

Indirizzo

Cerro Maggiore

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Apna shouqe kabbadi pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Apna shouqe kabbadi:

Condividi