CrazY Bestie

CrazY Bestie i love my country Pakistani politics

19/10/2025
29/05/2025
منظور پشتین کی باتیں پتر پر لکھیروں کی طرح سچ ثابت ھوتا جا رہا ہے۔ منظور کہتا تھا کہ چین سے پیسے لیتے ہیں کہ ھم سی پیک ک...
04/10/2024

منظور پشتین کی باتیں پتر پر لکھیروں کی طرح سچ ثابت ھوتا جا رہا ہے۔
منظور کہتا تھا کہ چین سے پیسے لیتے ہیں کہ ھم سی پیک کو طالبان اور بی ایل اے سے بچائنگے پہر امریکہ سے پیسے لینگے کہ اگر سی پیک بنا تو چائنہ سوئپر پاور ھوجائگا تو لحاظا ھمیں ڈالر دو تاکہ دہشت گرد بنا کر سی پیک ناکام بنائے اسی طرح دونوں فریقن سے پیسے لیکر ایک کو مار کر دس اور بناتے رہتے ہیں اور یہ سارا کھیل پشتون سرزمیں پر کھیل رہا اور پشتونوں کے خون پر کھیل رہیں ہیں

17/08/2024

جس ملک میں دو وقت کی روٹی کے لیے پردیس جانا پڑے۔۔
وہاں آزادی کے سٹیٹس لگانا ہماری نسل کی توہین ہے،،

❤️ i love this flag
14/08/2024

❤️ i love this flag

Keep Going...........Everything will come to you at the perfect time.
25/07/2024

Keep Going...........
Everything will come to you at the perfect time.

09/06/2024

I hate cricket 😂😂😂😂😂
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو کرکٹ سے پیار
کرتا
ہم نے کئی سال پہلے چھوڑا ہے کرکٹ سے پیار 😂😂

06/06/2024

😂

25/03/2024

دنیا میں سب سے بھاری چیز خالی جیب ہوتی ہے۔ چلنا مشکل
ہو جاتا ہے۔

زندگی سے بس  یہی گلہ ہے مجھےکہ بچپن بڑی دیر سے ملا ہے مجھے
10/03/2024

زندگی سے بس یہی گلہ ہے مجھے
کہ بچپن بڑی دیر سے ملا ہے مجھے

18/02/2024

خالی ہاتھ آئے ہیں خالی ہاتھ جائیں گے

Indirizzo

Castiadas

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando CrazY Bestie pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a CrazY Bestie:

Condividi