Pak Sports Club Carpi Italy

Pak Sports Club Carpi Italy Sports Association

01/09/2026
Welcome to all
01/09/2026

Welcome to all

31/08/2026

14 واں سالانہ سپورٹس میلہ
30 اگست 2026: دورانِ کبڈی میچ، اذانِ مغرب کے لیے وقفہ

31/08/2026

یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔

30/08/2026
🏏🏐 14 سالانہ کارپی اسپورٹس میلہ 2026 — کھیل، ثقافت اور بھائی چارے کی خوبصورت تصویر 🇮🇹ہر سال کی طرح اس سال بھی  کارپی اسپ...
30/08/2026

🏏🏐 14 سالانہ کارپی اسپورٹس میلہ 2026 — کھیل، ثقافت اور بھائی چارے کی خوبصورت تصویر 🇮🇹

ہر سال کی طرح اس سال بھی کارپی اسپورٹس میلہ ہفتہ اور اتوار کے روز انتہائی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد کیا گیا، جس میں مختلف کھیلوں کے شاندار مقابلوں کے ساتھ ساتھ ایک خوبصورت ثقافتی اور تفریحی ماحول بھی دیکھنے کو ملا۔

میلے کے پہلے روز کرکٹ اور والی بال کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے ہوئے، جن میں مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بھرپور کھیل کا مظاہرہ کیا۔ شائقینِ کھیل نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کرکے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور میلے کی رونق کو دوبالا کیا۔

اس موقع پر خواتین کے لیے خصوصی پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا، جس میں خواتین اور خاندانوں نے بھرپور شرکت کی۔ مہمانوں کی سہولت کے لیے کھانے پینے، ٹھنڈے پانی اور دیگر ضروری انتظامات کا خصوصی خیال رکھا گیا۔

میلے میں آنے والے تمام معزز مہمانوں کا ڈھول کی تھاپ اور روایتی انداز میں شاندار استقبال کیا گیا۔ جہاں جہاں سے مہمان تشریف لائے، منتظمین کی جانب سے انہیں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید اور ویلکم کہا گیا۔

پورے اسپورٹس میلے کے دوران بہترین انتظامات، نظم و ضبط اور مہمان نوازی قابلِ تعریف رہی۔ کرکٹ اور والی بال کے شاندار مقابلوں نے میلے کو مزید یادگار بنا دیا، جبکہ دوستوں، کھلاڑیوں، خاندانوں اور کمیونٹی کی بھرپور شرکت نے ثابت کیا کہ ایسے پروگرام ہماری کمیونٹی میں اتحاد، محبت، بھائی چارے اور کھیلوں کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہیں۔

کارپی اسپورٹس میلہ 2026 ایک کامیاب اور یادگار ایونٹ کا پہلا دن اختتام پذیر ہوا۔ تمام منتظمین، کھلاڑیوں، مہمانوں، اسپانسرز اور شائقینِ کھیل کو اس شاندار میلے کے کامیاب انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 👏🏏🏐🇮🇹

ہفتے کی شام
29/08/2026

ہفتے کی شام

Indirizzo

Carpi

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Pak Sports Club Carpi Italy pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi