Shaheen Group Italy

Shaheen Group Italy Sports events organizations

31/01/2020
ہمارے بہت زیادہ اسرار پر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔صدارت کے امیدوار کے لئے ہاں نہیں کر رھے انکا کہنا ھے چار پانچ اور دعوتیں ایسی کریں ...
18/11/2019

ہمارے بہت زیادہ اسرار پر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔صدارت کے امیدوار کے لئے ہاں نہیں کر رھے
انکا کہنا ھے چار پانچ اور دعوتیں ایسی کریں
پھر میں سوچوں گا 😂
شاہین گروپ اٹلی

29/10/2019
پاکستان سپورٹس کلب بریشیا نے موسم سرما میں اپنی سپورٹس کی سر گرمیوں کو جاری رکھنے کے لئے والی بال ہال کا افتتاح بدست مبا...
27/10/2019

پاکستان سپورٹس کلب بریشیا نے موسم سرما میں اپنی سپورٹس کی سر گرمیوں کو جاری رکھنے کے لئے
والی بال ہال کا افتتاح بدست مبارک سر پر ست اعلیٰ شاہین گروپ اٹلی ڈائریکٹر میر پتنتے ٹرانسلیشن سنٹر میر عمر حمید سے کروایا گیا ۔
اس موقع پر چیئرمین روح رواں شاہین گروپ اٹلی زاہد طور چوھدری بوبی نے خصوصی شرکت کی
پا کستان سپورٹس کلب کے بانی ریاض ماجرا ۔حیات ماجرا ۔صدر آصف گوندل ۔محسن وڑائچ اور دیگر مہمان اس موقع پر موجود تھے
ڈائریکٹر میر پتنتے ٹرانسلیشن سینٹر میر عمر حمید اور شاہین گروپ اٹلی کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار اور پاکستان سپورٹس کلب کو ھر قدم پر بھرپور یقین دہانی کروائی

 🏆🏆🏏🏏 بریشیا کرکٹ کپ 2019🇵🇰🇵🇰🏏🏏💖💖جنجوعہ کرکٹ کلب  گراونڈ بریشیا 🏆🏆🏏شاندار کامیابی پر شاہین گروپ اٹلی کی پوری ٹیم کی طرف ...
21/10/2019

🏆🏆🏏🏏

بریشیا کرکٹ کپ 2019🇵🇰🇵🇰🏏🏏💖💖
جنجوعہ کرکٹ کلب گراونڈ بریشیا 🏆🏆🏏
شاندار کامیابی پر شاہین گروپ اٹلی کی پوری ٹیم کی طرف سے
سر میر عمر حمید ۔ٹیم کپتان اسدعمران اور پوری ٹیم کو دل سے مبارکباد ۔
اس سیزن کا آخری اور بہترین ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارکباد 💓
چیئرمین شاہین گروپ اٹلی
زاہد طور

17/10/2019

میر عمر حمید

21 ستمبر بروز ہفتہ کو حلقہ ادب و ثقافت پاکستان اٹلی کے زیر اہتمام پروگرام کے بعد مہمانوں کے اعزاز میں میر پتنتے  ٹرانسلی...
22/09/2019

21 ستمبر بروز ہفتہ کو حلقہ ادب و ثقافت پاکستان اٹلی کے زیر اہتمام پروگرام کے بعد مہمانوں کے اعزاز میں میر پتنتے ٹرانسلیشن سنٹر اور شاہین گروپ اٹلی کی طرف سے شاندار عشائیہ دیا گیا اس موقع پر پاکستان کے معروف شاعر وصی شاہ صاحب کی طرف سے ڈائریکٹر میر پتنتے ٹرانسلیشن سنٹر میرعمر حمید اور چوہدری خالد چیمہ وارثی کو خوبصورت کتاب کا تحفہ بھی پیش کیا گیا۔
بے شک یہ ملاقات برسوں یاد رہنے والی ملاقاتوں میں سے ایک ملاقات ھے
وصی شاہ صاھب کی شاعری کے ساتھ ساتھ رضوان صلابت صاھب ۔خالد چیمہ وارثیصاھب ۔قاسم ہنجراصاھب ۔شہریار صاھب ۔بشیر امرہ صاھب ۔
شاہد نذیر صاھب ۔ملک نصیر صاھب ۔عمران لیاقت حقیقہ صاھب سے گپ شپ کا خوب مزہ آیا ۔

27/08/2019

آج کی کشمیر کی کہانی ۔
نہ بزرگوں کے خوابوں کی تعبیر ھوں
نہ میں جنت سی اب کوئی تصویر ھوں
جسے مل کر ہے صدیوں سے لوٹا گیا
میں اجڑی ہوئی ایک جاگیر ھوں
ہاں میں کشمیر ھوں
ہاں میں کشمیر ھوں
زاہد طور

19/08/2019

اٹلی (نیوز22) نعرہ تکبیر
18/08/2019 بریشیا اٹلی میں کشمیری بہن بھایوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
چیئرمین روح رواں شاہین گروپ اٹلی زاہد طور کا کشمیر ریلی میں پر جوش خطاب

Indirizzo

Via Viale Europa
Bagnolo Mella
25021

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Shaheen Group Italy pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi