Team Longowal

  • Home
  • Team Longowal

Team Longowal Form is temporary, I am permanent. fan page not real one

لونگووال بمقابلہ سانگلہ پینتھرز کے درمیان لونگووال گراؤنڈ میں میچ کھیلا گیا جس میں لونگووال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے حافظ...
29/12/2025

لونگووال بمقابلہ سانگلہ پینتھرز کے درمیان لونگووال گراؤنڈ میں میچ کھیلا گیا جس میں لونگووال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے حافظ علی جاندار بیٹنگ کی بدولت 195 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کے جواب سانگلہ پینتھرز مقرہ بیس اوور میں 179 رنز بناسکی۔ لونگووال کے بولر کی عمدہ بالنگ اور زبردست فیلڈنگ کی بدولت سانگلہ پینتھرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

لونگووال بمقابلہ احمد آباد سانگلہ ہل کے درمیان لونگووال کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جس میں لونگووال نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا...
22/12/2025

لونگووال بمقابلہ احمد آباد سانگلہ ہل کے درمیان لونگووال کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جس میں لونگووال نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقرہ بیس اوور میں 238 ارنز چار وکٹ کے نقصان پر بنائے جسکے جواب میں احمد آباد کی ٹیم 16 اوور میں 135 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

لونگووال کرکٹ ٹیم بمقابلہ بروئیہ کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں لونگووال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ کے نقصان...
18/12/2025

لونگووال کرکٹ ٹیم بمقابلہ بروئیہ کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں لونگووال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ کے نقصان پر 236 رنز سکور کیے۔ بروئیہ کرکٹ کلب کی ٹیم 216 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی

18/12/2025
لونگووال کرکٹ ٹیم بمقابلہ رائل کرکٹ کلب فیصل آباد کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں لونگووال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ ...
02/12/2025

لونگووال کرکٹ ٹیم بمقابلہ رائل کرکٹ کلب فیصل آباد کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں لونگووال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ کے نقصان پر 236 رنز سکور کیے۔ رائل کرکٹ کلب فیصل آباد کی ہدف کے تعاقب میں 217 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

لونگووال بمقابلہ داہر چک  کے درمیان میچ لونگووال کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ جس میں لونگووال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دس و...
23/11/2025

لونگووال بمقابلہ داہر چک کے درمیان میچ لونگووال کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ جس میں لونگووال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دس وکٹ کے نقصان پر 214 رنز سکور کیے۔ دوسری اننگز میں داہر چک کی ٹیم 179 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔

آج کھیلے جانے والے میچ علی آباد اور لونگووال جو لونگووال کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ علی آباد نے 19.3 اوور میں دس وکٹ کے ...
16/11/2025

آج کھیلے جانے والے میچ علی آباد اور لونگووال جو لونگووال کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ علی آباد نے 19.3 اوور میں دس وکٹ کے نقصان پر 225 رنز کا ٹارگٹ کھڑا کیا۔
لونگووال کی ٹیم نے226 رنز کا ہدف 17.5 اوور میں چار وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔

آج کھیلے جانے والے میچ  لونگووال vs العمران بڑوئیہ جو لونگووال کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ لونگووال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو...
09/11/2025

آج کھیلے جانے والے میچ لونگووال vs العمران بڑوئیہ جو لونگووال کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ لونگووال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور میں سات وکٹ کے نقصان پر 250 رنز بنائے.
العمران کلب کی ٹیم 251 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 200 رنز پر ڈھیر ہوگئی.

Address


39600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Longowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Team Longowal:

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share