DTQ Rohama

DTQ Rohama Teaching methodology is aligned with the principles of Dawateislami India.

DTQ Rohama is an exemplary institution that operates daily after school hours, catering to the fundamental islamic educational needs of young individuals in Rohama.

✨ Beautifull Live `Glimpses Of Todays Weekly Ijtimah` 📍 Masjid Aala'Hazrat, Madani Markaz, Markundal Bandipora 🕌 Under t...
04/06/2026

✨ Beautifull Live `Glimpses Of Todays Weekly Ijtimah`

📍 Masjid Aala'Hazrat, Madani Markaz, Markundal Bandipora

🕌 Under the blessed supervision of *Dawat-e-Islami India* 💚

✨ Beautifull Live `Glimpses Of Todays Weekly Ijtimah` 📍 Markazi Jamia Masjid Nadihal, Baramulla🕌 Under the blessed super...
03/06/2026

✨ Beautifull Live `Glimpses Of Todays Weekly Ijtimah`

📍 Markazi Jamia Masjid Nadihal, Baramulla

🕌 Under the blessed supervision of *Dawat-e-Islami J&K* 💚

`Weekly Sunnah Inspired Ijtima`Topic: "Usman-e-Ghani رضي الله عنه ke Pyare Akhlaq"📅 Wednesday, 03 June 2026🕗 Magrib to I...
02/06/2026

`Weekly Sunnah Inspired Ijtima`

Topic: "Usman-e-Ghani رضي الله عنه ke Pyare Akhlaq"

📅 Wednesday, 03 June 2026

🕗 Magrib to Isha

📍 Markazi Jamia Masjid, Nadihal, Baramulla

JOIN THIS SACRED CONGREGATION

Eid Mubarak FromKhateeb Markazi Jamia Hamambal Rohama Hazrat Maulana Irfan Raza Qadri Sahab M Irfan Raza Qadri
27/05/2026

Eid Mubarak From
Khateeb Markazi Jamia Hamambal Rohama
Hazrat Maulana Irfan Raza Qadri Sahab


M Irfan Raza Qadri

27/05/2026

🌙 𝖤𝗂𝖽-𝗎𝗅-𝖠𝖽𝗁𝖺 𝖦𝗅𝗂𝗆𝗉𝗌𝖾𝗌 𝖥𝗋𝗈𝗆 EID GAH 𝖬𝖺𝗋𝗄𝖺𝗓𝗂 𝖩𝖺𝗆𝗂𝖺 𝖬𝖺𝗌𝗃𝗂𝖽 𝖨𝖻𝗋𝖺𝗁𝗂𝗆, 𝖧𝖺𝗆𝖺𝗆𝖻𝖺𝗅 𝖱𝗈𝗁𝖺𝗆𝖺 𝖡𝖺𝗋𝖺𝗆𝗎𝗅𝗅𝖺

🌙✨ Eid-ul-Adha Glimpses ✨🌙From Markazi Jamia Masjid Ibrahim, Hamambal Rohama Baramulla 🕌🤍Eid Mubarak to everyone! 🌙🐐🕊️  ...
27/05/2026

🌙✨ Eid-ul-Adha Glimpses ✨🌙
From Markazi Jamia Masjid Ibrahim, Hamambal Rohama Baramulla 🕌🤍

Eid Mubarak to everyone! 🌙🐐🕊️

26/05/2026

✨🌙 𝐄𝐈𝐃 𝐒𝐏𝐄𝐂𝐈𝐀𝐋 𝐒𝐄𝐆𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐁𝐘 𝐃𝐓𝐐 𝐑𝐎𝐇𝐀𝐌𝐀✨

“̾M̾̾u̾̾s̾̾t̾a̾̾h̾a̾̾b̾ A̾̾c̾̾t̾̾s̾ ̾o̾̾f̾ ̾E̾̾i̾̾d̾ ̾D̾a̾̾y̾”
𝗛𝗼𝘄 𝗧𝗼 𝗖𝗲𝗹𝗲𝗯𝗿𝗮𝘁𝗲 𝗘𝗶𝗱?

Presented with love by: 𝐃𝐓𝐐 𝐑𝐨𝐡𝐚𝐦𝐚 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬

🎬 Directed By:
❚█══Zubair Raza══█❚

🌙✨

26/05/2026

🌙Takbeer-e-Tashreeq ✨
📖 Origin, Importance & Islamic Ruling

━━━━━━━━━━━━━━
📍 Presented By: Arsalan Raza & Faizan Ahmad
🎬 Directed By: Zubair Raza
━━━━━━━━━━━━━━

🤍 Learn, share knowledge, and become a source of goodness for others.

🔔 Watch till the end
❤️ Like | 💬 Comment | 📲 Share | 🔄 Save

`نمازِ عید الاضحٰی 2026`📍 بمقام: عیدگاہ حمام بل، رہامہ بارہمولہ🕢 وقت; صبح 7:45 بجے🎙 خطاب: حضرت مولانا عرفان رضا قادری صا...
24/05/2026

`نمازِ عید الاضحٰی 2026`
📍 بمقام: عیدگاہ حمام بل، رہامہ بارہمولہ

🕢 وقت; صبح 7:45 بجے
🎙 خطاب: حضرت مولانا عرفان رضا قادری صاحب

انتظامیہ کمیٹی
مرکزی جامع مسجد ابراہیم حمام بل، رہامہ بارہمولہ

تمام مسلمانوں بالخصوص اہل کشمیر کو عرسِ مُحسنِ کشمیر سید السادات حضرت شاہ ہمدان امیرِ کبیر میر سید علی ہمدانی رحمۃ اللہ ...
23/05/2026

تمام مسلمانوں بالخصوص اہل کشمیر کو

عرسِ مُحسنِ کشمیر سید السادات حضرت شاہ ہمدان امیرِ کبیر میر سید علی ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ
بہت بہت مبارک ہو

حضرت امیر کبیر میر سید علی ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ 12 رجب المرجب 714 ہجری کو ایران کے شہر ہمدان میں پیدا ہوئے۔

آپ کا شمار ان ہستیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے وادی کشمیر اور اس کے گرد و نواح میں اسلام کی اشاعت اور ترویج میں کلیدی کردار ادا کیا۔

آپ حسنی حسینی سید ہیں اور
آپ کا نسب تقریبًا 16 یا 17 واسطوں سے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے ذریعے حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ملتا ہے۔

آپ کو "امیر کبیر"، "علی ثانی"، "شاہ ہمدان"، "سید السادات"، "سالار عجم"، "قطب زمان"، "شیخ شیخان" اور " محسنِ کشمیر" جیسے القابات سے یاد کیا جاتا ہے۔
آپ کئی مرتبہ کشمیر تشریف لائے۔ پہلی بار 774 ہجری میں سلطان شہاب الدین کے دور میں سات سو علماء و سادات کرام کے ایک عظیم کاروان کے ساتھ تشریف لائے اور چار ماہ قیام کے بعد واپس ہوئے۔ 781 ہجری میں دوبارہ کشمیر تشریف لائے اور اس بار تقریباً ایک سال قیام فرمایا اور 785 ہجری میں تیسری مرتبہ تشریف لائے

اس تمام عرصے میں تبلیغ اسلام اور اشاعت دین کے ساتھ ساتھ اپ نے کشمیر کی تہذیب،تمدن،ثقافت اور طرزِ معاشرت میری ایک عظیم انقلاب برپا کیا

آپ کا وصال 786 ہجری (مطابق 1384 عیسوی) کو ہوا اور آپ کو ختلان، تاجکستان (جو اس وقت ایران کا حصہ تھا) میں دفن کیا گیا۔ آپ کا مزار آج بھی مرجع خلائق ہے۔

آپ نے کشمیر میں اسلام پھیلانے میں بنیادی کردار ادا کیا اور وہاں کے لوگوں کے ایمان و عقائد کو مضبوط کیا اور یہی وجہ ہے کہ کشمیر میں رہنے والے لاکھوں مسلمان آپ سے انتہائی والہانہ عشق و محبت رکھتے ہیں۔ آپ کو "بانئ اسلام فی الکشمیر" کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔

آپ نے عربی اور فارسی زبانوں میں تقریباً 170 سے زائد کتابیں اور رسائل لکھے ہیں۔ ان میں سے "ذخیرۃ الملوک" اور "اوراد فتحیہ" بہت مشہور ہیں
"اوراد فتحیہ" ایک عظیم الشان اور مقبول ترین کتاب ہے جسے آپ رحمۃاللہ علیہ نے تقریباً 1400 اولیاء کرام سے ملاقات کرکے انکے وظائف و اوراد کو جمع کرکے مرتب کیا ہے اور یہ کتاب آپ نے کشمیر کے مسلمانوں کو بطور وظیفہ پڑھنے کے عطا فرمائی اور عام طور پر اسے بعد فجر مساجد میں پڑھا جاتا ہے

جس جگہ سری نگر میں دریائے جہلم کے کنارے آپ پنج وقتہ نماز باجماعت ادا کرتے تھے اور رشد و ہدایت اور درس و تدریس کا اہتمام کرتے تھے اس جگہ خانقاہ تعمیر ہوئی جو "خانقاہ معلیٰ" کے نام سے منسوب ہوئی

ہر سال 6 ذی الحجہ کو کشمیر میں "خانقاہ معلیٰ" سمیت مختلف مقامات پر انتہائی ذوق و شوق کے ساتھ عاشقانِ اولیاء آپ کا عرس نہایت عقیدت سے مناتے ہیں
اور یہ شعر گنگناتے نظر آتے ہیں

"دین و ایمان ملا شاہِ ہمدان سے
ایسے پیرِ طریقت پہ لاکھوں سلام"

اللہ کریم کی ان پر رحمت ہو اور انکے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو

آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

صلو علی الحبیب
صلی اللہ تعالیٰ علی محمد!

Address

DTQ Rohama
Sopore
193301

Opening Hours

Monday 5pm - 7pm
Tuesday 5pm - 7pm
Wednesday 5pm - 7pm
Thursday 5pm - 7pm
Friday 4am - 5pm
Saturday 5am - 7pm
Sunday 9am - 7pm

Telephone

+918491815817

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DTQ Rohama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DTQ Rohama:

Share

Category