22/08/2026
نکاح مبارک، کپتان! 💍🤍
محترم کپتان وسیم وانی صاحب،
آپ کو آپ کی نکاح کی پُرمسرت تقریب پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🌹
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی زندگی کو محبت، سکون، برکت اور خوشیوں سے بھر دے، اور آپ کے اس نئے سفر کو اپنی رحمتوں سے نوازے۔ 🤲
بارک اللہ لکما و بارک علیکما و جمع بینکما فی خیر۔ ❤️
نکاح مبارک، کپتان! 🫶🏻🏏
— Tarzova Titans Family 🏆