Shaheen One Cricket Club Dhara Desah

Shaheen One Cricket Club Dhara Desah 🦅شاہین تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ🦅

09/06/2026

🚩✊✌️😎

09/06/2026

09/06/2026

شاہین کلب کی پوری مینجمنٹ ایکشن کمیٹی کی مکمل حمایت میں 🚩✌️

شاہین ون کرکٹ کلب دھڑہ دیساہ کے بلے باز جناب مُنا شہباز کو شادی کی بہت بہت مبارکباد ❤️🎊🎉
04/06/2026

شاہین ون کرکٹ کلب دھڑہ دیساہ کے بلے باز جناب مُنا شہباز کو شادی کی بہت بہت مبارکباد ❤️🎊🎉

04/06/2026

ایکشن کمیٹی کے سنگ

ہم سب ایک ہیں 🥀
اسلام علیکم
تمام احباب کے علم میں ہے کے 9جون کو عوامی ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے عوامی حقوق کے حصول کے لیے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی گئی ہے بساڑی ایسوسی ایشن عوامی حقوق کی کسی بھی تحریک کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی
اس دوران بساڑی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تمام ایونٹس کو غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کیا جائے گا شکریہ
منجانب ،بساڑی ایسوسی ایشن

سردار اختشام ڈپٹی🏆 آف ہجیرہ آزاد کشمیر کرکٹ کی دنیا کا  بے تاج بادشاہ ڈپٹی آف ٹیپ بال کرکٹ ڈپٹی آف 🏏🎉 آزاد کشمیر ہم اختش...
28/05/2026

سردار اختشام ڈپٹی🏆 آف ہجیرہ آزاد کشمیر کرکٹ کی دنیا کا بے تاج بادشاہ ڈپٹی آف ٹیپ بال کرکٹ ڈپٹی آف 🏏🎉 آزاد کشمیر
ہم اختشام ڈپٹی کو شاہین ون کرکٹ کلب دھڑہ دیساہ کا آفیشل سپانسر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور شاہین
ون کی پوری مینجمنٹ کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں
🦅 شاہین تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ 🦅
🏆🏏🎊


ہم شہاب یونس کو شاہین ون کرکٹ کلب دھڑہ دیساہ میں خوش آمدید کہتے ہیں اب سے وہ اسی ٹیم کا حصہ رہیں گے
24/05/2026

ہم شہاب یونس کو شاہین ون کرکٹ کلب دھڑہ دیساہ میں
خوش آمدید کہتے ہیں اب سے وہ اسی ٹیم کا حصہ رہیں گے



18/01/2026

Roman gora best bowling at jaggu stadium dhara Desah ❤️🏏

Address

Dhara Desah
Poonch

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen One Cricket Club Dhara Desah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share