Jammu Kashmir Tape Ball Cricket

Jammu Kashmir Tape Ball Cricket 🏏 || Sports

17/07/2025

Bowling at Bagh All Open Cricket Tournament ||

ہیں عجب چال چلن  لگتا ہے کسی  اور پر فدا ہو رہے ہویہ موسم کی سازشیں ہیں کہ تم ہم سے جُدا ہو رہے ہوکشمیر پریمیئر لیگ (ٹیپ...
16/07/2023

ہیں عجب چال چلن لگتا ہے کسی اور پر فدا ہو رہے ہو
یہ موسم کی سازشیں ہیں کہ تم ہم سے جُدا ہو رہے ہو

کشمیر پریمیئر لیگ (ٹیپ بال) بوجہ موسم تاخیر کا شکار ہو چکی ہے ،محکمہ موسمیات میں موجود احباب کے مشورے سے اپنے شائقین ،اسپانسرز کو اور کھلاڑیوں کو مشکلات سے ہمکنار ہونے سے بچانے کے لیے اسے فلحال ملتوی کرنے کا ارادہ ہی ہمیں بہترین معلوم ہوا ۔ ان شاءاللہ جلد ہی نئی تاریخ کے ساتھ حاضر ہوں گے۔ تاکہ شائقین کی طرف سے جو پذیرائی ملی تھی سیزن -01 کو اُس جوش کو اک دفعہ پھر ہم شہدائے نڑ اسپورٹس کمپلیکس میں محسوس کریں

مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جُڑے رہیں ۔

افسوسناک خبر! 💔ہمارے لیے یہ خبر کسی طوفان سے کم نہیں کہ عالیان ماجد نڑ مندری والے لالا ماجد صاحب کا بیٹا اس دنیا سے رخصت...
15/06/2023

افسوسناک خبر! 💔

ہمارے لیے یہ خبر کسی طوفان سے کم نہیں کہ عالیان ماجد نڑ مندری والے لالا ماجد صاحب کا بیٹا اس دنیا سے رخصت ہو چکا ہے۔ہمارے لیے یہ سوگ کا عالم ہے ،دل نہایت افسردہ ، کوئی بھی دل ایسا نہیں نڑ میں یا جو جو لوگ اس بچے کو جانتے تھے وہ تڑپ نہ رہا ہو۔

عالیان ماجد ابھی جوانی کو چھو رہا تھا ،ابھی خواب اسکی پلکوں پر آ بیٹھے تھے کہ اسے اُس خالقِ حقیقی کا بلاوا آگیا جس نے اُسے اس دنیا میں بھیجا تھا۔ غم کا گھونٹ کڑوا ہے مگر پینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ۔عالیان کچھ عرصہ قبل اک حادثے میں بری طرح زخمی ہو گیا تھا ،اُن زخموں سے کچھ عرصہ لڑا مگر پھر خدا کی طرف چل پڑا ۔

اللّٰہ جملہ لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور عالیان پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمائے، تمام احباب سے دعا کی التماس ہے۔

01/06/2023

Aqib Liaquat Vs Mitchell Abbottabad || At Murshadabad

مرشدآباد کشمیر کرکٹ میلے میں  آج کے دن کے ہیرو فخر کشمیر   رہے جنہوں نے باؤلنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ میں بھی شاندار پرفارمن...
28/05/2023

مرشدآباد کشمیر کرکٹ میلے میں آج کے دن کے ہیرو فخر کشمیر رہے جنہوں نے باؤلنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ میں بھی شاندار پرفارمنس دی🏏❤️❤️
سیمی فائنل میچ میں اپنی گھومتی گیندوں سے فہد میاں چنوں اور احتشام ستی کی اہم وکٹیں حاصل کر کے اپنی ٹیم صدائے کشمیر کلب مرشدآباد کو فائنل میں پہنچا دیا🏏❤️❤️
Well Played Aqib liaqat official🏏❤️❤️❤️

Address

Poonch

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu Kashmir Tape Ball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share