Shabaz Kohli King

Shabaz Kohli King رشتے اور موسم ایک جیسے ہوتے ہیں 💖💖
کبی حد سے زیادہ اچھے اور کبھی برداشت سے باہر ❤️
فرق صرف اتنا ہے

03/09/2023

نہ موت ملتی ہے نہ زندگی ملتی ہے 😭___ زندگی کی راہوں میں میں بے بسی ملتی ہے 💔 رولا دیتے ہیں نہ جانے کیوں اپنے 😭💔 ،،جب بھی ہمیں کوئی خوشی ملتی ہے 💔💔😭😭

04/08/2023
19/06/2023

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئ ۔
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا ۔۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭😭😭
اللہ تعلیٰ سیّد صاحب کے دراجات بلند فرما کر جنت میں اعلیٰ مقام عطا فر ماے ۔۔۔

26/05/2023

تیری تلاش میں گم ھو گئے سبھی راستے
میں ایسی راہ پہ ھُوں جس کی کوئ منزل نہیں🖤
Shabaz Kohli king 💞

16/04/2023

کسی کو نہ پانے سے زندگی ختم نہیی ہوتی ۔

لیکن کسی کو پا کر کھو دینے سے کچھ باقی نہیی رہتا۔💔💔
Shabaz Kohli king

14/04/2023

, اگر زبان سے نہ کر سکو تعریف ہماری
تو نظرون سے ہی مشالالله کہ دینا ❤️

12/04/2023

*‏✨وہ دل کتنےخوبصورت ہوتے ہیں جن میں کسی کے لیے حسد،بغض، کینہ نہیں ہوتا،بس محبت، شفقت، اورخیرکےجذبات ہوتے ہیں*
*ایسے دل بہت قیمتی اور اپنےاورسب کیلئےسکون و عافیت کاسبب ہوتےہیں*
*اپنے دلوں پہ محنت کیجئے کہ انکو ایسا ہی قیمتی اور پرسکون بنائیں💐*
Kohli king

10/04/2023

یہ زندگی مجے بھوت درد دے رہی ہے
کیو نہ مر کر اک کہانی لکھی جاے
Shabaz Kohli king

02/04/2023

مجھے پسند ہے اپنے آپ سے ہی خوش ہونا ✨
مجھے ڈر لگتا ہے تعریف کرنے والوں سے 🥀🍁

🥰 Shabaz Kohli king 🥰

29/03/2023

"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀 اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🙂🥰🥀 Shabaz Kohli king 🥰🥰🥀

Address

Care & Cure Super Speciality Dental Clinic Surankote Near BDO Office
Poonch
185121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabaz Kohli King posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category