Bushido Martial Arts and Sports Association

Bushido Martial Arts and Sports Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bushido Martial Arts and Sports Association, Sport & recreation, Malegaon.

*الحمدللہ 16/17 دسمبر 2023 کو تھائی باکسنـگ ایسوسی ایشن آف مہاراشٹرا کے زیر اہتمام دھولیہ اسٹیڈیم دھولیہ میں ریاستی سطح ...
22/12/2023

*الحمدللہ 16/17 دسمبر 2023 کو تھائی باکسنـگ ایسوسی ایشن آف مہاراشٹرا کے زیر اہتمام دھولیہ اسٹیڈیم دھولیہ میں ریاستی سطح تھائی باکسنـگ چمپئن شپ 2023-24 کا انعقاد ہوا جس میں مالیگاؤں تھائی باکسنـگ ایسوسی ایشن مالیگاؤں کے 4 کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی اور مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو گولڈ میڈل اور دو سلور میڈل حاصل کرکے اپنی اسکول، والدین اساتذہ اور شہر مالیگاؤں کا نام روشن کیاہے۔*
*میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی تفصیلات ذیل کے مطابق ہے۔*
*1) سفیان کفایت اللہ گولڈ میڈل (مدرآمنہ اسکول )*
*2) مریم نکہت عمران احمد گولڈ میڈل( مدر عائشہ ہائی اسکول )*
*3) شیخ توحید عالم شیخ توصیف سلور میڈل( الحرا ہائی اسکول )*
*4) مرزا زیتون ناز رضوان احمد سلور میڈل(مدر عائشہ گرلز پرائمری اسکول )*
*یاد رہے کہ یہ تمام اسٹوڈنٹس مالیگاؤں تھائی باکسنـگ ایسوسی ایشن مالیگاؤں مدر عائشہ ہائی اسکول گراونڈ میں مرزا رضوان سر(9326982011) سے تربیت حاصل کرتے ہیں۔*

*🥊‌خــود کی حـفـاظــت👊🏻**🥊 وقــت کی اہــم ضــرورت💪🏻* *💡مـوجودہ حالات کو دیکھنے کے بعد لگتا ہے کہ اب جو والدین اپنے بچـوں...
20/05/2022

*🥊‌خــود کی حـفـاظــت👊🏻*
*🥊 وقــت کی اہــم ضــرورت💪🏻*

*💡مـوجودہ حالات کو دیکھنے کے بعد لگتا ہے کہ اب جو والدین اپنے بچـوں کو اعلیٰ تعـلیم کیلئے بیرون شہـر بھیجنے پر مجبور ہیں انہیں چاہیے کہ وہ بچوں کے مستقبل کی منصـوبہ بندی کرتے وقت سیلف ڈیفنس یعنی "ذاتی دفاع" کو بھی خصوصـی اہمـیت دیں اور اس فن میں مہـارت کو بھی تـعـلیمی سفـر کیلئے لازمی سمجھیں۔ والدین کی توجہ اور شخصیت میں یہ مثبت تبدیلی ان شاء اللَہ بچوں میں اعتـماد کے ساتھ ساتھ معاشـرے کو مستـحکم بنانے کا رجحان بھی پیدا کرے گی انشاءاللَہ*

*▪️اســی ضرورت کی تـکـمـیل کیلئے بوشـیـڈو مارشـل آرٹ اینڈ اسپـورٹس ایسـوسی ایـشـن مالیگاؤں کے ذیر اہتمام*

*🙅🏻‍♂️ ماسٹر رتـنـا کانـت ونجارے سر (WKF 6th) دان بلیک بیلٹ، انٹرنیشنل چمپئن، ٹیکنیکل ڈائریکٹر مہاراشٹر کراٹے ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی میں لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے خصـوصـی علیحدہ کلاسـیس کا انتظام کیا گیا ہے*

*👩🏻‍🦰 لڑکـیـوں کے لئے بلیک بیلٹ یافتہ لیڈیز انسٹرکـٹـر (ٹرینر) کی سہولت دی جارہی ہے*

*⏰لڑکیوں کا لئے ٹائم اور پتہ👇🏻*
*11 سال سے کم عمر کے لڑکے اور تمام لڑکیوں کے لئے پیر سے جمعرات شام 7:30 بجے سے 9 بجے تک بمقــام مدر عائـشہ ہائی اسکول عائشہ نگــر پاٹ کنارہ*

*🙅🏻‍♀️ صرف لڑکیـوں کے لئے ایک اور خصـوصی بیـچ جس کا "وقت شام 6 سے 7 بجے تک" ہے جو کہ سکسیـس بلڈنگ مٹیریلس کی ٹیرس پرنزد اپنا سوپــر مارکیـٹ آگرہ روڈ پر جاری ہے*

*⏰لڑکوں کے لئے ٹائم اور پتہ👇🏻*
*12 سال سے بڑی عمر کے لڑکوں کے لئے 9 بجے سے 10:30 بجے تک بمقــام مدر عائـشہ ہائی اسکول عائشہ نگــر پاٹ کنارہ*

*▪️اس کے علاوہ پرسنـل ٹریننگ کے لئے صـبح 6:00 بجے سے 7:30 بجے تک بمقـام یونیک ماسـٹر جیـم نزد مسجـد سعـید ابن زید عائشہ نگـر مین روڈ مالیگاؤں*

*🥋 ‌کراٹے اور کک باکسنگ کے فوائد 🥋*
*👈🏻 خود کی حفاظت*
*👈🏻 ‌بیـماریوں سے حفاظت*
*👈🏻 قوت مدافـعـت میں اضافہ*
*👈🏻 ‌موٹاپے سے چھٹکارا*
*👈🏻 بچـوں کے قد میں اضافہ*
*👈🏻 کالـج اور سرکاری نوکری میں ریزرویشن*

*🔥 خصوصــی پیشــکش :- داخلہ کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں ہے اور 19مئی سے 31 مئی 2022 تک داخلہ لینے والوں کو مـفـت داخلہ دیا جائے گا! اور اس دوران پہلے 50 ایڈمیشن کو ماہانہ / سالانہ فیس میں بھی خصـوصـی رعایت دی جائے گی.*

*⭕ تو جلدی کیجئے نشـستیں بہت محدود ہے*

*▪️ماسـٹر مرزا رضــوان احمد تھرڈ دان بلیک بیلٹ اور پریسیڈنٹ مہاراشـٹـر کراٹے اسوسی ایشن مالیگاؤں اور ماسٹر افضـل خان (ممبئی) جو تھـرڈ دان بلیک بیلٹ اور اسٹیٹ اینڈ نیشنل ریفری ہیں اس ٹریننگ کے انچارج ہیں ! مزید معلومات اور اپنے بچـوں کو داخل کرنے کیلئے خود آئـیـں یا رضوان مرزا ســر سے 9326982011 پر رابطہ قائم کریں! ملاقات کا وقت اور مقام پیر سے جمعرات 4 بجے سے 5 بجے تک مرزا غالب روڈ سوہا مارکیــٹ رہـبــر کوچنــگ کلاس کے پاس نصــر میڈیکل پر.*

*📍نوٹ : عنقـریب کسمـبا روڈ پر بھی ایک برانچ شروع کی جا رہی ہے انشاءاللَہ*
••••••••••~•••••••••~•••••••••~•••••••~
🇹 🇦 🇯 𝐀𝐃𝐕𝐄𝐑𝐓𝐈𝐒𝐄𝐑𝐒 ®
🪀𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽 𝗔𝗱𝘃𝗲𝗿𝘁𝗶𝘀𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗔𝗴𝗲𝗻𝗰𝘆
*9049833178 | 9284799142*

*‌خود کی حفاظت آج کی اہم ضرورت* فرقہ واریت کا بڑھتا زہر اور ماب لنچنگ کے واقعات دیکھنے کے بعد لگتا ہے کہ اب جو والدین اپ...
12/05/2022

*‌خود کی حفاظت آج کی اہم ضرورت*

فرقہ واریت کا بڑھتا زہر اور ماب لنچنگ کے واقعات دیکھنے کے بعد لگتا ہے کہ اب جو والدین اپنے بچوں (خصوصاً لڑکیوں) کو اعلیٰ تعلیم کیلئے بیرون شہر بھیجنے پر مجبور ہیں انہیں چاہیے کہ وہ بچوں کے مستقبل کی منصوبہ بندی کرتے وقت سیلف ڈفنس یعنی "ذاتی دفاع" کو بھی خصوصی اہمیت دیں اور اس فن میں مہارت کو بھی تعلیمی سفر کیلئے لازمی سمجھیں۔ والدین کی توجہ اور شخصیت میں یہ مثبت تبدیلی ان شاء اللہ بچوں میں اعتماد کے ساتھ ساتھ معاشرے کو مستحکم بنانے رجحان بھی پیدا کرے گی۔

اسی ضرورت کی تکمیل کیلئے *بوشیڈو مارشل آرٹ اینڈ اسپورٹس اسوسی ایشن مالیگاؤں.* کے ذریعے *ماسٹر افضل خان (ممبئی)* جو تھرڈ دان بلیک بیلٹ اور
اسٹیٹ اینڈ نیشنل ریفری ہیں؛ ان کی زیر نگرانی لڑکیوں کیلئے (خاتون) بلیک بیلٹ انسٹرکٹر کے ساتھ ‌لڑکیوں کیلئے مالیگاؤں شہر کے قلب میں ایک خصوصی بیچ شروع کیا جا رہا ہے جس کا وقت شام 6 بجے سے 7 بجے تک ہوگا۔ *ماسٹر مرزا رضوان احمد*، تھرڈ دان بلیک بیلٹ اور پریسیڈنٹ مہاراشٹر کراٹے اسوسی ایشن مالیگاؤں اس کے ٹریننگ انچارج ہیں!

‌کراٹے اور کک باکسنگ کے فوائد
§ خود کی حفاظت
§ ‌بیماریوں سے حفاظت
§ قوت مدافعت میں اضافہ
§ ‌ موٹاپے سے چھٹکارا
§ بچوں کے قد میں اضافہ

خصوصی پیشکش : داخلہ کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں ہے اور 16 مئی تک داخلہ لینے والوں کو مفت داخلہ دیا جائے گا!

پیر سے جمعرات شام
7 بجے سے 8 بجے تک،
8 بجے سے 9بجے تک اور رات
9 بجے سے 10 بجے تک

مزید معلومات اور اپنے بچوں کو داخل کرنے کیلئے مدر عائشہ ہائی اسکول عائشہ نگر پاٹ کنارہ مالیگاؤں خود آئیں یا 9326982011 پر رضوان مرزا سر سے رابطہ قائم کریں!

بوشیڈو مارشل آرٹ اینڈ اسپورٹس اسوسیشن کی نمایاں ضلعی و ریاستی سطح پر نمایاں کامیابی. 5 دسمبر 2021 بروز اتوار کو مہاراشٹ...
23/12/2021


بوشیڈو مارشل آرٹ اینڈ اسپورٹس اسوسیشن کی نمایاں ضلعی و ریاستی سطح پر نمایاں کامیابی.
5 دسمبر 2021 بروز اتوار کو مہاراشٹر کراٹے اشوسی ایشن کی جانب سے ریاستی سطح کی چمپیئن شپ میں سلیکشن کے لئے مالیگاؤں ڈسٹرکٹ کراٹے چمپیئن شپ کا انعقاد بوشیڈو مارشل آرٹ اینڈ اسپورٹس اسوسیشن مالیگاؤں ممبر آف مہاراشٹر کراٹے اشوسی ایشن نے مدر عائشہ ہائی اسکول میں کیا جس میں مالیگاؤں واطراف کے مختلف اسکولوں اور کلبوں کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا قابل ذکر بات یہ ہے کہ الگ الگ کیٹیگری میں بوشیڈو مارشل آرٹ اینڈ اسپورٹس اسوسیشن کے 14 اسٹوڈنٹس نے شاندار فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14 گولڈ میڈل حاصل کیا اور ریاستی سطح کی چمپیئن شپ سلیکشن میں اپنا نام درج کروانے میں کامیابی حاصل کی.ضلعی سطح پر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے و ریاستی سطح پر نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے اسٹوڈنٹس کی تفصیلات درج ذیل ہے.
1) نوید شیخ توصیف گولڈ میڈل ( شیخ امام پرائمری اسکول)
2) ایان انیس منصوری گولڈ میڈل ( نیو ایرا انگلش میڈیم)
3)یاسین آصف اختر گولڈ میڈل ( مدرآمنہ اسکول )
4) توحید شیخ توصیف گولڈ میڈل ( شیخ امام پرائمری اسکول)
5) عبیداللہ فاروق خان گولڈ میڈل ( شیدا اردو پرائمری اسکول)
6) شیخ فیضان فاروق گولڈ میڈل ( مدر عائشہ ہائی اسکول)
7) مرزا محمد عزیر عبدالغفار گولڈ میڈل (مدر عائشہ ہائی اسکول)
8) وجدان اکمل شیخ عزیز گولڈ میڈل (رائل یونیورسل اسکول)
9) سعدیہ انیس منصوری گولڈ میڈل (زینب انگلش میڈیم جے اے ٹی)
10( محمد نعمان شیخ عارف گولڈ میڈل (ایم ایس)
11) مرزا شیماء زمین زاہد احمد گولڈ میڈل (مدر عائشہ گرلز اسکول)
12) مومن عبداللہ فیصل رئیس احمد گولڈ میڈل (اے ٹی ٹی)
13) محمد شاداب یوسف اختر گولڈ میڈل (جمہور ہائی اسکول)
14) شمشیرا ثمرین ارشاد احمد گولڈ میڈل (لیڈی انسٹرکٹر بوشیڈو مارشل آرٹ اینڈ اسپورٹس اسوسیشن)
ریاستی سطح کی چمپیئن شپ 18/19 دسمبر 2021 کو اینیمیشن اینڈ رینیول سینٹر پلاسپہ کوکھلے پنویل نئی ممبئی میں منعقد ہوا الحمد یہاں بھی بوشیڈو مارشل آرٹ اینڈ اسپورٹس اسوسیشن کی کے چمپیئن نے دوسرا اور تیسرا مقام حاصل کیا. مومن عبداللہ فیصل رئیس احمد (ATT) ہائی اسکول نےانڈر سیونٹین کیٹیگری میں اور تسرا مقام مالیگاؤں شہر کی مسلم خاتون بلیک بیلٹ شمشیرا سمرین لیڈی انسٹرکٹر بوشیڈو مارشل آرٹ اینڈ اسپورٹس اسوسیشن نے سینئر ومینس کیٹیگری میں حاصل کیا.
ان تمام اسٹوڈنٹس کو مستقبل میں نمایاں کامیابی کے لیے نیک خواہشات.
کوچ مرزا رضوان سر 9326982011
صدر بوشیڈو مارشل آرٹ اینڈ اسپورٹس اسوسیشن

Alhamdulillah
01/11/2021

Alhamdulillah

Young girl Tajamul Islam, (13) is the first Kashmiri girl representing India, she has won the gold medal in the under-14 age category in World Championship in Cairo Egypt!

Congratulations young champ🇮🇳

🇮🇳13-year-old Tajamul Islam made the country proud for the second time by winning gold at the World Kickboxing Champions...
01/11/2021

🇮🇳13-year-old Tajamul Islam made the country proud for the second time by winning gold at the World Kickboxing Championships held in Cairo, Egypt.

She defeated Argentina's Lalin in the final of the Under-14 category.

Back in 2016, as an 8-year-old, Tajamul Islam won a gold medal and became the first Indian player from the sub-junior level to win a gold medal in kickboxing.

🏃Congratulations Tajamul Islam, you have made the country proud.

Gone too soon   is no more, passes out after a massive Heart attack. At 46 years he was one of the most Fittest Kannada ...
30/10/2021

Gone too soon is no more, passes out after a massive Heart attack. At 46 years he was one of the most Fittest Kannada Superstars , very humble , down to earth n kind Person.

26 orphanages,
25 schools,
16 old age homes,
19 Goshala,
1800 students education,
And in Mysore a big organization named Shakthidhama...where girl students are taken care of...
THIS IS PUNEET RAJKUMAR...REAL POWER STAR...
Om Shanti 🙏

Let's become a fighter with the help of the Bushido's
19/10/2021

Let's become a fighter with the help of the Bushido's

Book your Admission Free now.For more details contect 9326982011
01/03/2021

Book your Admission Free now.
For more details contect 9326982011

Address

Malegaon
423203

Opening Hours

Monday 9am - 9pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm

Telephone

+919326982011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bushido Martial Arts and Sports Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bushido Martial Arts and Sports Association:

Share