03/11/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ غلام حسن گنائی المعروف (حس کاک) پرزیڈنٹ اندرابی سومو سٹینڈ فرصل ولد محمد رمضان گنائی، ساکن گنائی محلہ فرصل، مختصر علالت کے بعد اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔
مرحوم کا نمازِ جنازہ 9:15 پر ادا کیا جاے گا
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔