afra G

afra G afra G official

آپ لوگوں کا کیا خیال ہے اسکے کردار کے بارے میں ویسے اسکی خوبصورتی تو میرال سے اچھی ہے لیکن ڈرامے میں ایکٹنگ بھی اچھی    ...
15/06/2026

آپ لوگوں کا کیا خیال ہے اسکے کردار کے بارے میں
ویسے اسکی خوبصورتی تو میرال سے اچھی ہے لیکن ڈرامے میں ایکٹنگ بھی اچھی

15/06/2026

Sir g ik sawal ta

یعقوب کینگ کس کا فیورٹ ہے
15/06/2026

یعقوب کینگ کس کا فیورٹ ہے

کون کہتا تھا کہ فیروز خان کو ایکٹنگ نہیں اتی او بھائی فیروز خان پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا کنگ ہے اس جیسی ایکٹنگ کسی کے پ...
15/06/2026

کون کہتا تھا کہ فیروز خان کو ایکٹنگ نہیں اتی او بھائی فیروز خان پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا کنگ ہے اس جیسی ایکٹنگ کسی کے پاس نہیں ہے.
باقی جو لوگ کہتے ہیں کہ نعمان اعجاز
نعمان اعجاز والد کا کردارکرتا ہے شاید اس جیسا کوئی نہ کرتا ہو لیکن فیروز خان ایک ہیرو کا کردار ادا کرتا ہے اس جیسا کردار کوئی نہیں کر سکتا پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اس نے ہر طرح کی ایکٹنگ کی ہے نیگٹو ہو اگریسو ہویا لو سٹوری ہو۔
آپ لوگ کیا کہتے ہو فیروز کے بارے میں

First Pakistani actor who drives Bugatti 🏎️🔥
15/06/2026

First Pakistani actor who drives Bugatti 🏎️🔥

14/06/2026

Payar karny wala husband mela hena

ایک بڑا مقابلہ ہے ✌️ کمینٹ والی 💬💬🤟فیروز خان اور دانش تیمور کی 😘 تو اپنا اپنا فین حاضری لگاؤ 👍🌺
14/06/2026

ایک بڑا مقابلہ ہے ✌️ کمینٹ والی 💬💬🤟
فیروز خان اور دانش تیمور کی 😘 تو اپنا اپنا فین حاضری لگاؤ 👍🌺

پاکستان کا سپر ہٹ ڈرامہ شیدائی شیدائی ڈرامے نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی کامیابی کے  جھنڈے گاڑ دیے ہیں WOW فیروز خ...
14/06/2026

پاکستان کا سپر ہٹ ڈرامہ شیدائی
شیدائی ڈرامے نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں WOW فیروز خان اور سحر ہاشمی
Me 10/10

سحر ہاشمی کی شیدائی ڈرامے میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔۔ جتنی یہ پیاری ہیں اتنی ہی ایکٹنگ کمال ہے شیدائی ڈرامے میں ان کی ا...
13/06/2026

سحر ہاشمی کی شیدائی ڈرامے میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔۔ جتنی یہ پیاری ہیں اتنی ہی ایکٹنگ کمال ہے
شیدائی ڈرامے میں ان کی ایکٹنگ نکھر کر سامنے آئی ہے۔۔
اپنا لوہا منوا چکی ہیں کہ وہ ایک بہترین ایکٹرس ہیں۔۔
Upp login ka keya khayal hy

13/06/2026

Ali on fire 🔥🔥🔥 GEO TV - Har Pal Geo please don't block my video

Address

Madina
Delhi
110002

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when afra G posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share