Usama ali brand

Usama ali brand cirket

خبرے غم 😭😭😭ایک اور ستارہ اس دنیا سے رخ کر گیا
07/07/2026

خبرے غم 😭😭😭
ایک اور ستارہ اس دنیا سے رخ کر گیا

07/07/2026

کیا پاکستان کی ٹیم اولمپکس کا راؤنڈ کھیل کے آگے جاۓ گی ؟
#پاکستان

06/07/2026

کیا یہ series کھیل جائے گی pak vs india

06/07/2026

کیا یہ PCB نے ٹھیک کیا ؟
یا غلط ؟

03/07/2026

محسن نقوی کی سعودی عرب شہزادہ سے ملاقات کی ہے یا یہ ملاقات پاکستان کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے ؟کیا اس سے پاکستان کے کرکٹ میں کوئی تبدیلی لا سکتی ہے ؟

آپ کی نظر میں کون کپتان ہونا چاہیے کومنٹس لازمی کریں
03/07/2026

آپ کی نظر میں کون کپتان ہونا چاہیے
کومنٹس لازمی کریں

دنیا کے اپنے مسائل ہیں اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے اپنے الگ مسائل 😂🤪کم عمری کی وجہ سے بھارتی  کرکٹ بورڈ نے دورہ آئرلینڈ اور ...
03/07/2026

دنیا کے اپنے مسائل ہیں اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے اپنے الگ مسائل 😂🤪

کم عمری کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ سے قبل سوریا ونشی کو تمام کھلاڑیوں سے الگ رہنا کا کہہ دیا تھا

بھارتی میڈیا کے مطابق پندرہ سالہ سوریا ونشی کی روم میں ابھیشک شرما کیوں گئے بھارتی کرکٹ بورڈ نے ابھیشک شرما اور سوریا ونشی کی انسٹاگرام پر تصویر وائرل ہونے پر تحقیقات شروع کردی بھارتی میڈیا کے مطابق دورہ انگلینڈ سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈ نے پوری ٹیم کو کہا تھا کہ ہوٹل میں سوریا ونشی کے کمرے میں کسی بھی کرکٹر کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی ابھیشک شرما کیوں گئے جب کہ سب کو پہلے سے کہہ دیا تھا کہ کوئی ونشی کے روم اور سوریا ونشی کسی کے روم میں نہیں جائے گا ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر ابھیشک کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے

افغانستان کرکٹ بورڈ کے لیے ایک بری خبر ویسٹ انڈیز نے بھی ان افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا     ...
03/07/2026

افغانستان کرکٹ بورڈ کے لیے ایک بری خبر ویسٹ انڈیز نے بھی ان افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا

01/07/2026

ایران کے شاہید سپریم لیڈر ایت اللہ خامنائی کی نماز جنازہ تین بڑے شہروں میں ایران میں ادا کی جائے گی حیات اللہ خامنائی کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

29/06/2026

وؤ ہیرو جس نے انگلینڈ ٹیم کو ورلڈ کپ چیمپئن بنوایا ؟آج وؤ پلیئر جو انگلینڈ کی ٹیم کا سب سے اچھا الرونڈر مانا جاتا تھا ؟

Address

Rajpath, India Gate
Delhi
110001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama ali brand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category