09/09/2021
جو عزاداری اپ کو وقت کے یزید کی شناخت نہ کرا سکھے گویا وہ عزاداری ہی نہیں ہے
جو عزاداری اپ کو وقت کے یزید کے خلاف مبارہ نہ سکھاے گویا وہ بھی کوئی عزاداری نہیں ہے۔۔۔
عزاداری یعنی امام وقت کے ہمراہ ہونا قولنََ، فعلنََ، عملنََ امام کے ہمراہ ہونا ____
برزبان استاد محترم مولانا علی محمد جان صاحب۔۔۔۔