13/06/2026
اللہ پر بھروسہ رکھو،
جو دلوں کے حال جانتا ہے،
وہی ٹوٹے ہوئے دلوں کو سکون
بھی عطا کرتا ہے 🤲
"زندگی نے تھکا دیا ہو تو یاد رکھنا،
اندھیری رات جتنی بھی لمبی ہو،
اس کے بعد صبح ضرور ہوتی ہے۔" 🌷