14/07/2026
بصد احترام و عقیدت، آپ کو جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات، مومن آباد، تحصیل کھڑی، ضلع رامبن میں منعقد ہونے والے جلسۂ ختمِ بخاری شریف میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
📅 22–23 جولائی 2026
📍 جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات، مومن آباد، تحصیل کھڑی، ضلع رامبن
خصوصی خطاب، علمی و اصلاحی بیانات، تلاوتِ قرآنِ مجید اور دعاؤں سے مزین اس بابرکت اجتماع میں شرکت فرما کر اپنے ایمان و علم میں اضافہ کریں۔
تشریف لائیں، اپنے اہلِ خانہ و احباب کو بھی ساتھ لائیں، اور اس روحانی و علمی محفل کو کامیاب بنائیں