03/09/2026
پاکستان ٹیپ بال زندہ باد.....ٹیپ بال کرکٹ نیشنل لیول سے انٹر نیشنل سرکٹ کی نمائیندگی کے لیے تیار.....
دی بوس آف ٹیپ بال کے لیے ایک اور اہم سنگ میل ....کینیڈا سپر گو ایونٹ میں وینکور اینکرز کی نمائیندگی کریں گے....