02/02/2026
🏆 ۹ سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ کالج گراؤنڈ تھانہ 🏆
⚽ لکی سٹار تھانہ 🆚 خان یونائیٹڈ ہتیان مردان
ان شاء اللہ آج کالج گراؤنڈ پر لکی سٹار فٹبال کلب تھانہ اپنا کوارٹر فائنل میچ خان یونائیٹڈ ہتیان مردان کے خلاف کھیلے گا۔
📍 کالج گراؤنڈ
⏰ 3:00 بجے | پیر
🤲 اپنی ٹیم لکی اسٹار کو دعاؤں میں یاد رکھیں 🤍