Bhagiana Sports-بھاگیانہ اسپورٹس

Bhagiana Sports-بھاگیانہ اسپورٹس Welcome to the official Facebook home of Bhagiana Sports Cricket Club (Regd.)

We are more than just a club; we are a family and the cricketing heart of Bhagiana Pachiot. Dedicated to nurturing talent, fostering sportsmanship, and competing with passion.

Congratulations Zidane Hamid ,🎊
03/06/2026

Congratulations Zidane Hamid ,🎊

بھاگیانہ سپورٹس کے "مین" اور ایک عہد کا خاتمہ​انتہائی رنج و ملال کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ بھاگیانہ سپورٹس کے صدر، ...
31/03/2026

بھاگیانہ سپورٹس کے "مین" اور ایک عہد کا خاتمہ
​انتہائی رنج و ملال کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ بھاگیانہ سپورٹس کے صدر، ممتاز کوچ اور ہم سب کے ہردلعزیز افضل کیانی صاحب خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔​ مین کے نام سے پکارے جانے والے افضل کیانی صاحب بلاشبہ ایک ہمی جہت شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی زخیم اردو، گفتگو کا سحر انگیز انداز، برجستہ چٹکلے اور خوش طبعی محفلوں کی جان ہوا کرتی تھی۔ وہ جب بولتے تھے تو الفاظ موتیوں کی طرح جھڑتے تھے اور سننے والا مسحور ہو جاتا تھا۔
​وہ صرف ایک منتظم نہیں بلکہ نظم و ضبط کے ایک سخت گیر استاد بھی تھے۔ کھیل کے میدان میں ان کے نظم و ضبط پر مبنی لیکچرز اور یادگار جملے آج زبان زد عام ہیں۔ ۔
​ان کی گراں قدر خدمات اور بے لوث محبت کے اعتراف میں بھاگیانہ سپورٹس کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا جاتا ہے۔
​دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے، ان کی لغزشوں سے درگزر کرے اور لواحقین و تمام سوگواروں کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین۔
​موت اس کی ہے جس کا زمانہ کرے افسوس
یوں تو دنیا میں سبھی آتے ہیں مرنے کے لیے

بھاگیانہ سپورٹس مینجمنٹ ڈیسک

14/01/2026
Bhagiana sports today unfortunately couldn't win match at Degree college Ground but it was a memorable unbeaten innings ...
28/11/2025

Bhagiana sports today unfortunately couldn't win match at Degree college Ground but it was a memorable unbeaten innings by Zidane Hamid 77*(67) and Haseeb 64*(44).
Hardluck team. Best wishes for future

پی سی بی کی نئی پالیسی۔ تمام پرائیویٹ کرکٹ لیگز میں پی سی بی کے ساتھ رجسٹرڈ کھلاڑیوں کی این او سی کے بغیر کھیلنے پر پابن...
09/11/2025

پی سی بی کی نئی پالیسی۔ تمام پرائیویٹ کرکٹ لیگز میں پی سی بی کے ساتھ رجسٹرڈ کھلاڑیوں کی این او سی کے بغیر کھیلنے پر پابندی عائد۔
لاہور، 9 نومبر 2025: پی سی بی اپنے تمام رجسٹرڈ کھلاڑیوں، جو اس کے کلبوں، اس سے منسلک علاقائی/ضلعی کرکٹ ایسوسی ایشنز اور محکمہ جاتی کرکٹ ٹیموں سے وابستہ ہیں، کو ہدایت کرتا ہے کہ وہ ملک بھر میں غیر منظور شدہ کرکٹ لیگز، ٹورنامنٹس یا میچوں میں حصہ نہ لیں۔ تمام کھلاڑیوں سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر ایسے اداروں کی طرف سے ان سے رابطہ کیا جائے تو وہ اضافی احتیاط برتیں۔ ان ہدایات کی عدم تعمیل کی صورت میں، پی سی بی ملوث کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

الحمدللہ ، بھاگیانہ سپورٹس کرکٹ کلب کے ہونہار ینگ ٹیلینٹیڈ کھلاڑی زیدان حامد آزاد کشمیر ریجن کی انڈر 17 ٹیم میں بطور وکٹ...
05/11/2025

الحمدللہ ، بھاگیانہ سپورٹس کرکٹ کلب کے ہونہار ینگ ٹیلینٹیڈ کھلاڑی زیدان حامد آزاد کشمیر ریجن کی انڈر 17 ٹیم میں بطور وکٹ کیپر بلے باز سلیکٹ ہو گئے ہیں ،
بھاگیانہ سپورٹس کی طرف سے مبارکباد اور کامیابی کے لئے ڈھیروں دعائیں ، ماشاءاللہ

بھاگیانہ سپورٹس ❤
17/09/2025

بھاگیانہ سپورٹس ❤

Address

Mapperley

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhagiana Sports-بھاگیانہ اسپورٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share