uzi edits

uzi edits Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from uzi edits, Sports Club, London.

انڈیا نے چائنہ کو مسل کر کر دیا # اب ہماری ٹیم کی باری پانچھ ستمبر کو مقابلہ کر پائی گی یا پھر ، # # # # #
03/09/2026

انڈیا نے چائنہ کو مسل کر کر دیا # اب ہماری ٹیم کی باری پانچھ ستمبر کو مقابلہ کر پائی گی یا پھر ، # # # # #

*سونے سے پہلے سورۃ البقرہ کی آخری آیات ضرور پڑھیں۔* #آیت
03/09/2026

*سونے سے پہلے سورۃ البقرہ کی آخری آیات ضرور پڑھیں۔*

#آیت

_*سٹوارٹ براڈ! 🗣️*__*مجھے واقعی اس بات کا افسوس ہے کہ میں نے کہا تھا پاکستان ایک کمزور ٹیم ہے، کیونکہ اس سے سارا الزام ک...
03/09/2026

_*سٹوارٹ براڈ! 🗣️*_

_*مجھے واقعی اس بات کا افسوس ہے کہ میں نے کہا تھا پاکستان ایک کمزور ٹیم ہے، کیونکہ اس سے سارا الزام کھلاڑیوں پر چلا گیا۔ اب جب میں نے انہیں دو ٹیسٹ میچوں میں کھیلتے ہوئے دیکھا ہے تو مجھے بالکل واضح نظر آ رہا ہے کہ اصل مسئلہ انتظامیہ، سلیکشن اور کوچنگ میں بار بار تبدیلیوں کا ہے! 🪀🏏*_

اج ایشیا کپ کے میچ میں انڈیا کی سمرتی مندانہ نے 64 گیندوں پر 124 رنز بنائے جبکہ ہمارے سوشل میڈیا کے کنگ نے اج تک ایشیا ک...
03/09/2026

اج ایشیا کپ کے میچ میں انڈیا کی سمرتی مندانہ نے 64 گیندوں پر 124 رنز بنائے جبکہ ہمارے سوشل میڈیا کے کنگ نے اج تک ایشیا کپ میں سینچری تو دور 50 تک نہیں کی کیونکہ ایشیا کپ میں تو ایشین ٹیمیں ہوتی ہیں زمبابوے اور کینیا اور ائرلینڈ جیسی ٹیمیں نہیں ملتی ہمارے کنگ کو💯

پاکستان کو تین ونڈے ورلڈ کپ جتوانے والے وہاب ریاض کی سن لو جس کی اپنی پاکستانی ٹیم میں پرچی پر جگہ بنتی تھی وہ اب مینز ٹ...
03/09/2026

پاکستان کو تین ونڈے ورلڈ کپ جتوانے والے وہاب ریاض کی سن لو جس کی اپنی پاکستانی ٹیم میں پرچی پر جگہ بنتی تھی وہ اب مینز ٹیم کا بھی کوچ رہ چکا اور وومین ٹیم کا بھی ہے💔🏏🇵🇰
ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ وہاب ریاض نے پاک بھارت میچ سے قبل اپنا بیان جاری کرتے ہو کہا تمام لڑکیاں فارم میں ہے تھائی لینڈ سے جیت کے بعد اب نظریں پانچ ستمبر کو بھارت میچ پر ہے لڑکیاں فاطمہ ثنا کی قیادت میں متحد ہے تربیتی کیمپ میں بہت محنت کی ہے اس بار ایشیا کپ جیتنے کی کوشش ہوگی یو اے ای میں سخت گرمی ہے اس سخت گرمی میں بھی لڑکیاں محنت کررہی ہے

پاکستان انڈر 19 اور انگلینڈ انڈر 19 کے درمیان جاری میچ کا دوسرا دن اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ انگلینڈ انڈر 19 کے 333 رن...
03/09/2026

پاکستان انڈر 19 اور انگلینڈ انڈر 19 کے درمیان جاری میچ کا دوسرا دن اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ انگلینڈ انڈر 19 کے 333 رنز کے جواب میں پاکستان انڈر 19 نے 257 رنز بنا لیے ہیں اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔

ابھی بھی پاکستان کو انگلینڈ کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 76 رنز درکار ہیں۔ پاکستان نے آج کے دن کا آغاز بھی کافی اچھا کیا تھا، خاص طور پر بیٹنگ میں۔ لیکن 3 وکٹیں گرنے کے بعد اچانک اگلی 3 وکٹیں بھی گر گئیں، جس کی وجہ سے پاکستان کے رنز بنانے کی رفتار بھی سست ہو گئی۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ کل پاکستان انگلینڈ کے 333 رنز کے اسکور تک پہنچ پاتا ہے یا نہیں۔

*iedits

🚨 اندرونی خبر 🚨لگتا ہے آ غا جی بات دل پر لے گئے ۔۔۔مائیک ہیسن کی درخواست اور پی سی بی کی جانب سے باضابطہ نوٹس کے باوجود ...
03/09/2026

🚨 اندرونی خبر 🚨

لگتا ہے آ غا جی بات دل پر لے گئے ۔۔۔
مائیک ہیسن کی درخواست اور پی سی بی کی جانب سے باضابطہ نوٹس کے باوجود سلمان علی آغا نے کنگ چارلس کے ساتھ پاکستان ٹیم کے عشائیے میں شرکت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔

- آغا جی، آپ کی ’’خدمات‘‘ کا بہت شکریہ…!

یہ کرکٹ کی تاریخ کا وہ سیاہ اور دردناک ترین دن تھا جس نے پوری دنیا کو خون کے آنسو رُلا دیا 💔😭۔یہ کہانی ہے آسٹریلیا کے نو...
03/09/2026

یہ کرکٹ کی تاریخ کا وہ سیاہ اور دردناک ترین دن تھا جس نے پوری دنیا کو خون کے آنسو رُلا دیا 💔😭۔یہ کہانی ہے آسٹریلیا کے نوجوان اور ابھرتے ہوئے بلے باز فلپ ہیوز کی، جو نومبر 2014 میں ایک لائیو میچ کے دوران بیٹنگ کر رہے تھے۔ وہ سچی لگن کے ساتھ کھیل رہے تھے کہ اچانک ایک تیز رفتار باؤنسر گیند ان کی گردن پر لگی اور وہ وہیں پچ پر بے ہوش ہو کر گر گئے۔ پورا اسٹیڈیم سہم گیا، انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ دوبارہ کبھی ہوش میں نہ آ سکے اور صرف 25 سال کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے۔وہ میچ جو خوشیوں کا سبب بنتا ہے، اس دن ایک ہیرو کی زندگی کا آخری سفر بن گیا۔ یہ واقعہ یاد دلاتا ہے کہ زندگی کتنی بے اعتبار ہے اور کھلاڑی میدان میں ہمارے لیے کس قدر اپنی جان کا رسک لیتے ہیں۔ فلپ ہیوز ہمیشہ یاد رہیں گے 😔🏏۔
*iedits

🚨🔥 کمار سنگاکارا نے پاکستان کرکٹ کی اصل بیماری بتا دی! 🇱🇰🇵🇰سری لنکن لیجنڈ کمار سنگاکارا سے منسوب ایک بیان سوشل میڈیا پر ...
03/09/2026

🚨🔥 کمار سنگاکارا نے پاکستان کرکٹ کی اصل بیماری بتا دی! 🇱🇰🇵🇰

سری لنکن لیجنڈ کمار سنگاکارا سے منسوب ایک بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں پاکستان کرکٹ کی موجودہ صورتحال اور میرٹ کے نظام پر سخت سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ 👀

💥 ایک وقت تھا جب پاکستان کا نام آتے ہی دنیا کے بڑے بڑے بیٹسمین پریشان ہو جاتے تھے۔
وسیم اکرم، شعیب اختر جیسے خطرناک لیجنڈز پاکستان کی پہچان تھے۔

لیکن آج صورتحال یہ ہے کہ ٹیم مسلسل مشکلات میں گھری ہوئی ہے، اور انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میں پاکستان کو بھاری شکستوں کا سامنا کرنا پڑا۔

🔥 اصل سوال یہ ہے: پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی ہے یا میرٹ اور فیصلوں کا مسئلہ ہے؟

اگر پاکستان کے پاس آج بھی اتنا ٹیلنٹ موجود ہے تو پھر عالمی کرکٹ میں وہ پرانی دھاک کیوں نظر نہیں آ رہی؟ 🤔

کیا سنگاکارا سے منسوب یہ باتیں پاکستان کرکٹ کی اصل حقیقت کی طرف اشارہ کرتی ہیں؟ 🇵🇰💔

👇 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں!

🚨 بی سی سی آئی میں بڑا پلان! 🇮🇳🔥ویسے اس گوتم گمبیر جیسے سیاست دان کو کوچنگ سے نکالنا چاہیے جس نے انڈیا اور پاکستان پلئیر...
03/09/2026

🚨 بی سی سی آئی میں بڑا پلان! 🇮🇳🔥
ویسے اس گوتم گمبیر جیسے سیاست دان کو کوچنگ سے نکالنا چاہیے جس نے انڈیا اور پاکستان پلئیرز میں اتنا گرم مصالحہ لگا دیا اب پلئیرز ایک دوسرے سے ہاتھ تک نہیں لگاتے کرکٹ میں سیاست یہی بندہ لایا ہے💔🏏
رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کا ایک حلقہ چاہتا ہے کہ گوتم گمبھیر 🧢 اور اجیت اگرکر 🏏 کو 2027 ورلڈ کپ 🏆 تک اپنی ذمہ داریاں جاری رکھنے دی جائیں۔ 👀🔥
📅 2027 ورلڈ کپ تک موجودہ ٹیم مینجمنٹ پر اعتماد؟ 🤔🇮🇳
🏏🔥 اب دیکھنا ہوگا بی سی سی آئی کیا فیصلہ کرتا ہے!

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when uzi edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share