ameerbanoo.com

ameerbanoo.com jis bhen. bhai ko help cheya whtsapp py rabta kra

10/06/2024
Everyone Loves Raymond ameerbanoo.com              ゚…… *جو لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں اُن کو آپ کی خوبیوں کا سب سے زیادہ علم...
08/06/2024

Everyone Loves Raymond ameerbanoo.com ゚……
*جو لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں اُن کو آپ کی خوبیوں کا سب سے زیادہ علم ہوتا ہے🤍🍃*

*جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے برائی کرتے ہیں۔ وہ آپ کی اچھائیوں سے خوفزدہ ہوتے ہیں🍁*

*جو لوگ آپ کو ہارا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، در حقیقت وہ لوگ آپ سے جیت نہیں سکتے❤‍🩹*

*تو زندگی میں ہر اُس انسان سے خوش رہیں جو آپ سے نا خوش ہے💯😇*

08/06/2024

‏"جو اپنے عیبوں کو چھوڑ کر دوسروں کے عیبوں میں دلچسپی رکھتا ہے؛ اُس کا دل اندھا ہوجاتا ہے، اور اُس کا جسم تھک جاتا ہے؛
اُس کیلئے اپنے عیبوں کو درست کرنا مشکل ہوجاتا ہے، اور لوگوں میں سب سے زیادہ کمزور وہ ہے؛ جو لوگوں کی عیب جوئی کرے!"
امام ابن حبّان رحمه الله
(روضة العقلاء : 125)

08/06/2024

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ameerbanoo.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category