Sufyan Bhai

Sufyan Bhai Pakistan ACC U19 World Cup Champion 🏆 2025

کپتان فاطمہ ثناء نے کہا🗣️ کہ ہمارا کوئی قصور نہیں جب تک ہمارے لڑکے انڈیا سے نہیں جیت جاتے تب تک ہم بھی نہیں جیتے گے😊😂
14/06/2026

کپتان فاطمہ ثناء نے کہا🗣️ کہ ہمارا کوئی قصور نہیں جب تک ہمارے لڑکے انڈیا سے نہیں جیت جاتے تب تک ہم بھی نہیں جیتے گے😊😂

14/06/2026

غلط جگہ پر گیند لگ گئی 😀😀

14/06/2026

پاکستانی کپتان بھی صفر رنز پر آؤٹ 💔💔💔
Fatima Sana out on duck 👀🦆🔥

آپ کی رائے کے مطابق کون جیتے گا ؟پاکستان یا انڈیا انڈیا  وومینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
14/06/2026

آپ کی رائے کے مطابق کون جیتے گا ؟
پاکستان یا انڈیا
انڈیا وومینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا

14/06/2026

What a Great Century 💯💯 from Conolly

13/06/2026

Shubman Gill Unbelievable Catch Today
شبمن گل کا زبردست کیچ ❤️

رحمان اللّٰہ گرباز ہندوستان کی سرزمین پر سجدے میں گر پڑے۔۔۔ون ڈے میچ میں انڈیا کے خلاف افغانستان کے رحمان اللّٰہ گرباز ن...
13/06/2026

رحمان اللّٰہ گرباز ہندوستان کی سرزمین پر سجدے میں گر پڑے۔۔۔

ون ڈے میچ میں انڈیا کے خلاف افغانستان کے رحمان اللّٰہ گرباز نے صرف 48 گیندوں پر سینچری داغ ڈالی اور سجدہ شکر ادا کیا۔

انڈیا کے خلاف انڈیا میں اچھی بیٹنگ کرنا بڑے بڑے بلے بازوں کا خواب رہ جاتا ہے لیکن گرباز نے وہاں پر تیز ترین سینچری بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

ویسے دوستو آپ رحمان اللّٰہ گرباز کی بیٹنگ کو 10 میں سے کتنے نمبرز دیں گے؟

13/06/2026

Gurbaz fastest odi century done 🔥
گرباز کی انڈیا 🇮🇳 کے خلاف تیز ترین سینچری 💯💯

12/06/2026

Kane Williamson has announced his retirement from all format 💔 💔

12/06/2026

Kane Williamson has announced his retirement from all format 💔 💔

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufyan Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category