Hockey News

Hockey News This page is about hockey. Like and follow us for latest updates

Salman Akbar and  Roelant Oltmans together.. 💌
31/10/2020

Salman Akbar and Roelant Oltmans together.. 💌

26/10/2020

Morning Training Session
Ustad Aslam Roda Hockey Academy Gojra
Coach : Ustad Khawar Javed International

Smile plzz.. 😃❤💌Location : Dar Hockey Academy
29/09/2020

Smile plzz.. 😃❤💌
Location : Dar Hockey Academy

Junior Training Camp day 6 updates.. ❤
28/09/2020

Junior Training Camp day 6 updates.. ❤

ہاکی کی ترقی کے لیے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بريگيڈيئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کی وزيراعظم آزادکشمير راجہ فاروق حیدر خ...
27/09/2020

ہاکی کی ترقی کے لیے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بريگيڈيئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کی وزيراعظم آزادکشمير راجہ فاروق حیدر خان سےملاقات

آزاد کشمير ميں ہاکی کی جديد بلو ٹرف لگانے کا فيصلہ

ہاکی فيڈريشن کےصدرکی وزيراعظم آزادکشميرسےملاقات
راجہ فاروق اور بريگيڈيئرخالد سجاد کھوکھر ہاکی کےفروغ کيلئے متفق

کشميرہاکی کيلئےموزوں علاقہ ہے،بريگيڈيئر خالد سجاد کھوکھر

سمر کيمپس بھي کشمير ميں لگانا چاہتے ہيں،بريگيڈيئرخالد سجاد کھوکھر

کشمیر کے ٹیلنٹ کو پاکستان کیمپس میں ٹریننگ دینے کا اعلان

وزيراعظم آزاد کشميرکي ہاکی فيڈريشن کوبھرپور تعاون کی يقين دہاني

جونیئر ہاکی ٹیم کی ٹریننگ کی تصویری جھلکیاں ۔۔❤
25/09/2020

جونیئر ہاکی ٹیم کی ٹریننگ کی تصویری جھلکیاں ۔۔❤

Junior Asia Cup Hockey Tournament Updates: National Hockey Junior Players Physical Fitness Training Camp is underway at ...
24/09/2020

Junior Asia Cup Hockey Tournament Updates:
National Hockey Junior Players Physical Fitness Training Camp is underway at Army Physical Fitness School, Tobe Camp Abbottabad.
Source : Pakistan Hockey Federation

13/09/2020

جعلی صحافی کی کوچ خاور جاوید کے خلاف مسلسل ہرزہ سرائی اور جعلی خبروں پر خاور جاوید کا موقف ۔۔۔

پنجاب ھاکی ایسوسی ایشن اور رانا ظہیر ھاکی اکیڈمی لاھور کے اشتراک سے یوم دفاع پاکستان کے پر مسرت موقع پر نیشنل ھاکی سٹیڈی...
06/09/2020

پنجاب ھاکی ایسوسی ایشن اور رانا ظہیر ھاکی اکیڈمی لاھور کے اشتراک سے یوم دفاع پاکستان کے پر مسرت موقع پر نیشنل ھاکی سٹیڈیم لاھور میں دو ھاکی میچ کھیلے گئے ۔
میجر شبیر شریف شہیید الیون اور میجر عزیز بھٹی شہید الیون کے درمیان میچ تین تین گول سے برابر رہا۔
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی ٹرف ٹو پر کھیلے گئے میچ میں میجر عزیز بھٹی شہیدالیون کی قیادت اولمپئن شفقت رسول نے کی۔میجر شریف شہید الیون کے کپتان انٹرنیشنل کھلاڑی کاشف شاہ تھے۔ قومی ٹیم کےہیڈکوچ خواجہ جیند نے بھی اس میچ میں شرکت کی۔ اس میچ میں میجر شبیرشہید الیون کی طرف سے حمزہ، رضوان اور شاہ نے گول کیے۔ میجر عزیز بھٹی شہیدالیون کی طرف سے گول سکورر محمد حماد، رابیع اور دانش جواد تھے۔اس سے پہلے کھیلے گئے میچ میں رانا ظہیر جونئیر ہاکی اکیڈمی نے پاکستان وومن ھاکی اکیڈمی کو ایک گول سے ہرادیا۔فاتح ٹیم کی طرف سے واحد گول عثمان منشا ءنے کیا۔اس میچ میں سدرا حاکم اور گول کیپر صباء شبیر نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔
دونوں میچوں کے آغاز سے قبل مہمان خصوصی رائے عثمان اکبر کھرل ایسوسی ایٹ سیکریٹری پنجاب ھاکی ایسوسی ایشن کا ٹیموں سے تعارف کروایا گیا اور انکو گلدستہ پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر پاکستان ریلویز کے ھاکی کوچ فرید احمد اور ندیم احمد بھی انکے ھمراہ موجود تھے ۔ دونوں میچوں کو یاسر خورشید انٹرنیشنل، اور مبشر علی چٹاء نے بطور ایمپائر سپروائز کیا جبکہ شفقت حسین ملک، ضیاء الدین برکی سونیا خان، محمد ثاقب نیاز اور عذرہ ناصر ان میچز کے ٹیکنیکل آفیشلز تھے ۔

25/08/2020

Former Olympians Unite against Corrupt PHF Management..

یوم آزادی کے حوالے سے اسلام آباد میں وسیم بیگ اور محمد حفیظ نے مڈاس ہاکی کلب اور فیصل ہاکی کلب کے مابین ہاکی میچ کا انعق...
23/08/2020

یوم آزادی کے حوالے سے اسلام آباد میں وسیم بیگ اور محمد حفیظ نے مڈاس ہاکی کلب اور فیصل ہاکی کلب کے مابین ہاکی میچ کا انعقاد کروایا۔
جس کو فیصل ہاکی کلب نے دلچسپ مقابلے کے بعد جیت لیا. میچ کے اختتام پر کیک کٹنگ کی تقریب بھی منعقد ہوئی۔
وسیم بیگ نے اس موقع پر تمام کھلاڑیوں سے اس عزم کا اظہار کیا کہ جلد ہی اسلام آباد میں میگا ہاکی ایونٹ کا انعقاد کیا جائے گا اور انشاء اللہ جلد ہی اسلام آباد اور راولپنڈی کے ہاکی کے کھلاڑی قومی ٹیم کا حصہ ہوں گے.
تقریب میں موجود تمام شرکاء نے ہاکی کے فروغ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا.

سینیر ہاکی پلیئر اور سابقہ اولمپین نوید عالم صاحب پر پنجاب ہاکی فیڈریشن کی 10 سالہ پابندی ناقابلِ برداشت ہے۔ سر نوید عال...
21/08/2020

سینیر ہاکی پلیئر اور سابقہ اولمپین نوید عالم صاحب پر پنجاب ہاکی فیڈریشن کی 10 سالہ پابندی ناقابلِ برداشت ہے۔ سر نوید عالم ایک مٹے ہوئے اور محنتی آدمی ہیں ۔ذاتی عناد نکالنے پر ہاکی فیڈریشن میں بیٹھے مافیا کو کچھ تو شرم آنی چاہیے۔

Address

London
56273

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hockey News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category