Shooting Volleyball England.

Shooting Volleyball England. Official Page Of Shooting Volleyball England. Volleyball Lover 🏐
Pakistan 🇵🇰 England 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 Europe 🇪🇺
Dream Big, Play Hard
Respect All Fear None

02/09/2026

آ گیا وہ شاہکار۔ جس کا تھا انتظار۔ چیلنج شو میچ بمقام لیڈز۔

30/08/2026

اہم اطلاع برائے شائقینِ والی بال انگلینڈ

قائداعظم لیگ اور نیلسن لیگ کے درمیان بعض اختلافات اور غلط فہمیاں پیدا ہو گئی تھیں۔ ہمارے انٹرنیشنل والی بال کھلاڑی حاجی ندیم شوکت گجر نے دونوں فریقین کا مؤقف سن کر باہمی اختلافات کو خوش اسلوبی سے دور کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

اس سلسلے میں 6 ستمبر کو ہونے والی قائداعظم لیگ اور نیلسن لیگ کو فی الحال معطل کیا جاتا ہے۔ آئندہ کے لائحۂ عمل کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا، اس سے شائقینِ والی بال انگلینڈ کو بروقت آگاہ کر دیا جائے گا۔

الحمدللہ، فی الحال دونوں فریقین کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے۔ یہ والی بال کے کھیل کی بہتری اور اتحاد کے لیے حاجی ندیم شوکت گجر کا ایک نہایت احسن اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔

آئیں، اختلافات بھلا کر والی بال کے فروغ اور اتحاد کے لیے مل کر کام کریں۔

تمام کھلاڑیوں اور معزز مہمانوں کو خوش آمدید۔
29/08/2026

تمام کھلاڑیوں اور معزز مہمانوں کو خوش آمدید۔

قاہداعظم لیگ والی بال ٹورنامنٹ سیزن18 بروز 6 ستمبر بمقام لیڈز۔
29/08/2026

قاہداعظم لیگ والی بال ٹورنامنٹ سیزن18 بروز 6 ستمبر بمقام لیڈز۔

ملک عاقب اینڈ ماجد ماجی۔ راجہ پانی کے اسٹارز کھلاڑی۔
29/08/2026

ملک عاقب اینڈ ماجد ماجی۔ راجہ پانی کے اسٹارز کھلاڑی۔

اسلام علیکم سب بھائیوں سے التجا کی جاتی ھےکہ ھمارے پیارے بھائی عمران کی طبیعت کافی حراب ھے سب دوستوں سے اپیل ھے کے ان کی...
27/08/2026

اسلام علیکم
سب بھائیوں سے التجا کی جاتی ھےکہ ھمارے پیارے بھائی عمران کی طبیعت کافی حراب ھے سب دوستوں سے اپیل ھے کے ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں ۔

قاہداعظم لیگ میں نیٹ مین کی بلاکنگ کے حوالے سے اہم اعلان 🏐ان شاء اللہ آئندہ ہونیوالی قاہداعظم لیگ  میں نیٹ مین کو سروس ا...
25/08/2026

قاہداعظم لیگ میں نیٹ مین کی بلاکنگ کے حوالے سے اہم اعلان 🏐

ان شاء اللہ آئندہ ہونیوالی قاہداعظم لیگ میں نیٹ مین کو سروس اور ڈیفنس بال بلاک کرنے کی اجازت دینے کا آغاز کیا جائے گا۔

اس فیصلے کا مقصد نیٹ مین کی کمی کو پورا کرنا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا اور دوبارہ وہی مقام واپس دلانا جو ان کا حق ہے۔ 23 اگست کے اوپن ٹورنامنٹ میں تقریباً 3 نیٹ مین نے 8 ٹیموں کے تمام میچز کروائے، جس کی وجہ سے وہ شدید تھکن کا شکار اور مایوس ہوۓ۔

نیٹ مین پورے ٹورنامنٹ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، لیکن اکثر انہیں مناسب حوصلہ افزائی نہیں ملتی۔ اگر نیٹ مین کو سروس اور ڈیفنس بال بلاک کرنے کی اجازت دی جائے تو اس سے کھیل میں توازن بھی آئے گا اور نیٹ مین کی حوصلہ افزائی بھی ہوگی۔

امید ہے تمام کلب اور کھلاڑی اس مثبت فیصلے میں تعاون کریں گے۔ 🤝🏐

راجہ وسیم کیانی اور بناہل کلب ٹیلفورڈ کے پورے گروپ کی طرف سے گجر کلب کو یوکے اینڈ یورپ ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارک باد۔
25/08/2026

راجہ وسیم کیانی اور بناہل کلب ٹیلفورڈ کے پورے گروپ کی طرف سے گجر کلب کو یوکے اینڈ یورپ ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارک باد۔

چوہدری علی گجر سرپرست اعلی پنجاب کلب کیجانب سے گجر کلب کو آل یو کے اینڈ یورپ سپر8 والی بال ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارکباد۔
25/08/2026

چوہدری علی گجر سرپرست اعلی پنجاب کلب کیجانب سے گجر کلب کو آل یو کے اینڈ یورپ سپر8 والی بال ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارکباد۔

مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز ثمر عباس آف جاتلاں نے بشارت رانجھا سے وصول کیا۔ صدر تصور جٹ کیطرف سے مین آف دی ٹورنامنٹ کو 1...
24/08/2026

مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز ثمر عباس آف جاتلاں نے بشارت رانجھا سے وصول کیا۔ صدر تصور جٹ کیطرف سے مین آف دی ٹورنامنٹ کو 100 پونڈ سپانسر کیا گیا۔

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shooting Volleyball England. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shooting Volleyball England.:

Shortcuts

Share