Death Gaming official

Death Gaming official داستاں اتنی سی ہے کہ اپنے ہی پسندیدہ شخص کے ہاتھوں ذلیل ہوۓ ہیں 💔🥀😑

10/03/2026

اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی 💔🥀
.

.

I'm.

09/03/2026

🚩:تمہیں اس روئے زمین پر دنیا کی ہر چیز مل جائے گی اور اگر کچھ نہیں ملے گا تو صرف میں
تمہیں پتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں
نہ میں امیر زادہ ہوں نہ ہی مجھ میں کوئی اہم بات ہے
نہ ہی میں بہت حسین ہوں
مگر مجھ میں جو خاصیت ہے وہ میرا انداز محبت ہے
اور جس شدت سے میں تمہیں چاہتا ہوں ویسی محبت اور
شدت کے لیے تم زندگی بھر ترسو گی
میں وہ ہوں جس نے تم پر اپنی زندگیاپنا وجود اپنی دھڑکنیں اپنا نام اپنی دعائیں، اپنی سوچیں اپنی انا اپنی ضد اپنا غرور اپنی خوشی اپنی
مسکراہٹ اور اپنی ہر ایک سانس تم پر وار دی تھی ۔
پتہ ہے ؟
دنیا میں سب کچھ مل سکتا ہے اگر نہیں ملتا
تو آپکو اپنا پسندیدہ شخص
نہیں ملتا تو آپکو اپنی محبت نہیں ملتا تو اپنا من چاہا
جیون ساتھی
میں جانتا ہوں تم میرے بغیر بہت خوش ہو
مانا کہ میں تمہاری زندگی کا مختصر حصہ رہ چکاہوں
مگر جب بھی تمہیں میری یاد آئے گی تم گھنٹوں مجھے
سوچا کرو گی کہ
تھا کوئی دیوانہ
جو مجھے مجھ سے زیادہ چاہتا تھا
جس کی صبح کی شروعات میری محبت سے ہوتی تھی تم کہو یا نہیں مگر مجھے یقین ہے کہیں راہ چلتے زندگی کے حسین سفر کے درمیان
تنہائی میں یا کوئ ضروری کام کرتے ہوئے بھی میں ایک لمحہ بن کر تمہارے دماغ پر چھا جاوں گا
اور شاید یہی میری بے پناہ چاہت اور میری محبت کا حاصل ہے ❤️‍🩹.

09/03/2026

Men & Their 🥺....
Incomplete Love ❤️‍🩹🥹 ..(⁠+⁠_⁠+⁠)
^⁠_⁠^:⁠-⁠)(⁠*⁠_⁠*⁠)(⁠+⁠_⁠+⁠)

09/03/2026

Our family ❌ our enemy ✅
❤️🙏

09/03/2026

Kuch na Mila tu 🥀🥹💔💔💔...
❤️🙏

08/03/2026

Han g tu btaaein k ya sai baat hai ya Galat ❤️‍🩹💔
❤️🙏

27/02/2026

Aao Tum logo ka shoq pora karein zara 😂💯♥️😎

26/02/2026

GTA maxico|

25/02/2026

Cross firing in Arab Emirates

24/02/2026

"Ek aur ghar ki khushiyan firing ki nazar ho gayin 💔.....
Khushi ka din chand lamhon mein matam mein badal gaya 💔 Shadi ki khushiyan firing ki wajah se hamesha ke liye khatam ho gayin.

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Death Gaming official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share