Friends Cricket Club Mandhole

Friends Cricket Club Mandhole اس پیج کا مقصد نوجوان طبقے کی کارکردگی کو اجاگر کرنا او?

سالانہ  #ریاض اینڈ  #کبیر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ فاہنل ڈے مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ نون امیدوار اسمبلی 18 پونچھ سردار اسام...
05/06/2026

سالانہ #ریاض اینڈ #کبیر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ فاہنل ڈے مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ نون امیدوار اسمبلی 18 پونچھ سردار اسامہ زاہد صاحب کو گراونڈ امد پے خوش امدید کہتے ہیں
وہلکم جی آیاں نو
Friends Cricket Club Mandhole

سالانہ  #ریاض اینڈ  #کبیر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ(Passd)فاہنل ڈے ڈپٹی ڈاریکٹرحکومت پاکستان جناب سردار  #ساجد صاحب  کو گراونڈ ...
05/06/2026

سالانہ #ریاض اینڈ #کبیر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ
(Passd)فاہنل ڈے ڈپٹی ڈاریکٹر
حکومت پاکستان جناب سردار #ساجد صاحب کو گراونڈ امد پے خوش امدید کہتے ہیں
وہلکم جی آیاں نو
Friends Cricket Club Mandhole

سالانہ ریاض اینڈ کبیر شہید کرکٹ ٹورنامنٹفاہنل ڈے سا بق چیرمین اکمل نقیبی صاحب اور نجم الثاقب کو گراونڈ امد پے خوش امدید ...
05/06/2026

سالانہ ریاض اینڈ کبیر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ
فاہنل ڈے سا بق چیرمین اکمل نقیبی صاحب اور نجم الثاقب کو گراونڈ امد پے خوش امدید کہتے ہیں
وہلکم جی آیاں نو
Friends Cricket Club Mandhole

🏏 سپر سنڈے | گرینڈ فائنل ڈے 🏏سالانہ ریاض اینڈ کبیر شہید انٹر تحصیل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹبمقام: جبر کرکٹ گراؤنڈتمام ٹیموں...
05/06/2026

🏏 سپر سنڈے | گرینڈ فائنل ڈے 🏏

سالانہ ریاض اینڈ کبیر شہید انٹر تحصیل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام: جبر کرکٹ گراؤنڈ

تمام ٹیموں کے کپتانوں اور کھلاڑیوں سے گزارش ہے کہ سرور/نیٹ ورک ایشوز کی وجہ سے ٹیموں سے رابطہ ممکن نہیں ہوگا، اس لیے ہر ٹیم اپنے مقررہ وقت کے مطابق میدان میں پہنچنے کی پابند ہوگی۔

جس ٹیم کا جس وقت مقابلہ شیڈول ہے، وہ اپنی پوری ٹیم کے ساتھ بروقت گراؤنڈ میں موجود ہو۔ تاخیر کی صورت میں انتظامیہ کے فیصلے کو حتمی تصور کیا جائے گا۔

آپ سب کے تعاون کا شکریہ، آئیے گرینڈ فائنل ڈے کو یادگار بنائیں۔ 🏆🔥










  Day Tomarow ✅🏏ٹائم کی پابندی لازمی ہے 🏏✅
05/06/2026

Day
Tomarow ✅🏏
ٹائم کی پابندی لازمی ہے 🏏✅

سالانہ ریاض شہید اینڈ کبیر شہید انٹر تحصیل کرکٹ ٹورنامنٹ میں مقبول بٹ شہید بوکڑا اور کنگز الیون ہجیرہ نے بہترین کھیل پیش...
05/06/2026

سالانہ ریاض شہید اینڈ کبیر شہید انٹر تحصیل کرکٹ ٹورنامنٹ میں مقبول بٹ شہید بوکڑا اور کنگز الیون ہجیرہ نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوۓ نیکسٹ روانڈ کے لئے کوالفائ کر لیا 🤝🏏✅
Best of luck next round ✅🏏

05/06/2026

Drazing quatrs
Final Day Sunday

05/06/2026

Pre quatr

Kings xi hajira vs Ghazi club hajira

05/06/2026

Friends club mandhole vs kings xi hajira

05/06/2026

Friends club mandhole vs pakhtoon club hajira

Address

73 Clayland Road
London
SW81PJ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Cricket Club Mandhole posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category