Rizwan Bhutta

Rizwan Bhutta You all friends will be fine'
physicist
Vlogger

14/08/2025

Happy independence day🇵🇰🇵🇰❤️❤️

30/07/2025

💯💯

💯💫🇬🇧🇬🇧اچھی لگے تو شیئر ضرور کریںبرازیل کا ایک قبیلہ ماوے ہے. آپ اس قبیلے کے جوان ہوتے تو قبیلے کی رسم کے مطابق آپ کو اپن...
25/07/2025

💯💫🇬🇧🇬🇧اچھی لگے تو شیئر ضرور کریں
برازیل کا ایک قبیلہ ماوے ہے. آپ اس قبیلے کے جوان ہوتے تو قبیلے کی رسم کے مطابق آپ کو اپنی مردانگی ثابت کرنی ہوتی. یہ ثبوت بہت اذیت ناک ہے. زہریلی ڈنک والی چیونٹیوں کی بھری ایک ٹوکری آپ کے سامنے لائی جائے گی اور آپ کو اس میں ہاتھ ڈالنا ہوگا.

ان چیونٹیوں کے کاٹنے سے درد آپ کے سر سے لے کر پاوں تک ایسے جھٹکے دے گا جیسے بجلی کی ننگی تار پکڑ لی ہو. آپ لیکن منہ بند کر کے اسے برداشت کرنے پر مجبور ہوں گے. کیونکہ سارے قبیلے کی نظریں آپ پر ہوں گی. آپ کمزوری دکھانے کی پوزیشن میں ہی نہیں ہوں گے.

کچھ دیر بعد اس اذیت ناک مرحلے کا خاتمہ تب ہوگا جب قبیلے کے بڑے بزرگ آپ کو مبارکباد دیں گے. آپ اپنا سوجا ہوا ہاتھ ٹوکری سے نکالیں گے درد کی شدت سے تپتے لرزتے پسینہ پسینہ جسم کو نظرانداز کر کے آپ اہل قبیلہ کی مبارک سلامت سمیٹیں گے.

اس تصور سے ہی آپ کو جھرجھری آجائے گی آپ دل میں سوچیں گے کیا ہی بے ہودہ رسم ہے اور کیا ہی جاہل لوگ ہیں. لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ماوے قبیلہ اسے جہالت نہیں رسم سمجھتا ہے. بلکل ایسے ہی جیسے نکاح جیسے سیدھے سادھے فریضے کو ہم نے وہ رسم بنا دیا جو غریب لڑکی کے باپ کا امتحان بن جاتی ہے.

برسوں تک جمع کی پونجی بہت سا قرض لے کر جب رخصتی کا آخری کھانا کھلا کر باپ اپنی بیٹی کو رخصت کرتا ہے تب اس کی کیفیت بھی ماوے قبیلہ کے اس نوجوان جیسی ہو چکی ہوتی ہے. وہ اپنے لرزتے وجود کو جمع کر کے مبارک سلامت کے اس شور میں اپنے خالی گھر کی طرف دیکھتا ہے جہاں سے نازوں پلی بچی ہی نہیں اپنا سب کچھ وہ دے چکا ہوتا ہے.

ظلم جب روایت بن جائے تب اسے کوئی ظلم نہیں سمجھتا. ماوے قبیلہ ہم سے پھر بھی اچھا ہی ہے کیونکہ اس کے نوجوان کا دکھ بہت وقتی ہے جبکہ ہمارے معاشرے میں بیٹی کے باپ کے دکھ بہت طویل ہوتے ہیں.

ریاض علی خٹک

خود کو اندر سے مضبوط کریں...!!  اور اندر تبھی مضبوط ہوتا ہے...  *جب اللّٰــــــہ سے رشتہ مضبوط ہوتا ہے...!!  جتنا تعلق م...
26/05/2025

خود کو اندر سے مضبوط کریں...!! اور اندر تبھی مضبوط ہوتا ہے...

*جب اللّٰــــــہ سے رشتہ مضبوط ہوتا ہے...!! جتنا تعلق مضبوط ہوگا_____ اتنا ہی انسان مضبوط ہوگا...!
London

07/05/2025

Sikh brother zinda bd❤️❤️ pakistan zinda bad🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️

Eid Mubarak🇬🇧🇬🇧⚡️
30/03/2025

Eid Mubarak🇬🇧🇬🇧⚡️

میری طرف سے پردیسی بھائیوں کو عیدالفطر مبارک❤️❤️🇬🇧🇬🇧
29/03/2025

میری طرف سے پردیسی بھائیوں کو عیدالفطر مبارک❤️❤️🇬🇧🇬🇧

Address

Maidstone
London

Telephone

+923072094431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Bhutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share