ہم کسان ہمارا پاکستان

ہم کسان ہمارا پاکستان اگر آپ کپاس گندم یا پیاز کے کاشتکار ہیں تو ہماری معلوماتی وڈیوز اپکو اچھی پیداوار لینے میں انشاللہ بہت معاون ثابت ہوں گی

29/05/2026

اگیتی کاشت خصوصی توجہ دیں

20/05/2026

استاد گرمی !

13/05/2026

بہاولپور میں بھئ اس دفعہ مکئی کافی زیادہ کاشت ہو رہی ہے

13/05/2026

گندم کی مارکیٹ بہاولپور 3700 کمزور
سرکاری ریٹ 3500

13/05/2026

کپاس کی فصل میں چھدرائی انتہائی ضروری ہے

13/05/2026

کپاس میں جڑی بوٹیوں کو اچھی طرف تلف کریں۔ کھاد کا خرچ اپکا بالکل کم ہو جائے گا

09/05/2026

پیٹرول ، ڈیزل سیدھا 15-15 آضافہ

08/05/2026

کپاس کی کاشت جلد از جلد مکمل کر لیں

08/05/2026

کپاس کی کاشت مکمل ہوگئی ؟

I've been recognized as an original creator!
08/05/2026

I've been recognized as an original creator!

Address

London

Telephone

+923006873062

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہم کسان ہمارا پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category