Torwarsak Football Club - TFC

Torwarsak Football Club - TFC Official profile of Torwarsak F.C. 8 times Champion in local tournaments

اسلام علیکم کل انشا ءاللہ فائنل میچ ہے تمام شائقنوں کو آنے کی دعوت ۔تورورسک خونزئ فٹ بال گراؤنڈشکریہ۔۔
03/09/2026

اسلام علیکم
کل انشا ءاللہ فائنل میچ ہے تمام شائقنوں کو آنے کی دعوت ۔
تورورسک خونزئ فٹ بال گراؤنڈ
شکریہ۔۔

Torwarsak Jr leaque   3rd team confirm Team name.  ZFC
01/09/2026

Torwarsak Jr leaque
3rd team confirm
Team name. ZFC

Torwarsak Jr leaque 2nd team confirm Team name.  TFc
01/09/2026

Torwarsak Jr leaque
2nd team confirm
Team name. TFc

Torwarsak Jr leaque 1st team confirm Afghan Fc
01/09/2026

Torwarsak Jr leaque
1st team confirm
Afghan Fc

1)اونار شیف رجسٹریشن فیس: 2500 روپے 2.  لیگ میں کل 8 ٹیمیں شامل ہوں گی 3.  ہر ٹیم کا کل اسکواڈ: 10 کھلاڑی 4.  فارم کی فی...
28/08/2026

1)اونار شیف رجسٹریشن فیس: 2500 روپے
2. لیگ میں کل 8 ٹیمیں شامل ہوں گی
3. ہر ٹیم کا کل اسکواڈ: 10 کھلاڑی
4. فارم کی فیس: 300 روپے
5. فارم ان جگہوں سے ملے گا: یوسف جنرل سٹور اور حمزہ سپورٹس
6. فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 8 ستمبر
Contect no : 03369773490

⚽💚 ٹی ایف سی فٹ بال کلب میں خوش آمدید، ! 💚⚽ٹی ایف سی فٹ بال کلب کو خوشی ہے کہ اویس اب ہماری ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ 🤝🔥اوی...
26/08/2026

⚽💚 ٹی ایف سی فٹ بال کلب میں خوش آمدید، ! 💚⚽

ٹی ایف سی فٹ بال کلب کو خوشی ہے کہ اویس اب ہماری ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ 🤝🔥

اویس کو ٹی ایف سی میں شامل کرنے کے لیے یوسف اور عدنان کی خصوصی کوششیں قابلِ قدر ہیں۔ 👏

امید ہے اویس اپنی محنت، جذبے اور بہترین کھیل سے ٹی ایف سی کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کریں گے۔ شکریہ

25/08/2026

Best goal of the Tournament
Assist: Loqman
Goal:yusaf jr

⚽ ٹی ایف سی فٹ بال کلب — ہمت نہیں ہارنی! 💚پہلے ہاف میں ٹی ایف سی 1️⃣ — 3️⃣ ایلئ ایف سی سے پیچھے تھی، لیکن ہمارے شاہینوں ...
25/08/2026

⚽ ٹی ایف سی فٹ بال کلب — ہمت نہیں ہارنی! 💚

پہلے ہاف میں ٹی ایف سی 1️⃣ — 3️⃣ ایلئ ایف سی سے پیچھے تھی، لیکن ہمارے شاہینوں نے دوسرے ہاف میں زبردست کم بیک کرتے ہوئے مقابلہ 3️⃣–3️⃣ سے برابر کر دیا۔ 🔥👏

بدقسمتی سے پینلٹی ککس پر میچ ہمارے ہاتھ سے نکل گیا، لیکن کھلاڑیوں نے آخری لمحے تک جس جذبے، محنت اور حوصلے کے ساتھ مقابلہ کیا، وہ قابلِ فخر ہے۔ ❤️

یہ شکست نہیں، ایک شاندار کم بیک کی کہانی ہے!
پینلٹی میں ہارنا کھیل کا حصہ ہے، اصل جیت یہ ہے کہ 3 گول کے خسارے سے واپس آکر میچ برابر کیا۔ 💪

⚽ گول سکورر:
🔥 فہد — 2 گول
🔥 یوسف — 1 گول

خاص طور پر فہد کو سلام! ❤️
ہاتھ میں چوٹ اور فریکچر کے باوجود جس حوصلے اور جذبے کے ساتھ میدان میں کھیلتے ہوئے 2 گول کیے، وہ واقعی قابلِ فخر ہے۔ 💪�

تمام کھلاڑیوں کو دل سے شاباش! 👏🔥
سر بلند رکھیں، محنت جاری رکھیں—اگلی بار کامیابی ہماری ہوگی، ان شاء اللہ۔ 🏆💚

ٹی ایف سی — ایک ٹیم، ایک جذبہ، ایک پیہچان! 💚

ٹورنامنٹ کے قوانین 1.  6 سائیڈ ٹورنامنٹ ہوگا 2.  تمام ٹیموں کی کٹ ایک جیسی ہوگی  3.  ریفری کا فیصلہ حتمی ہوگا 4.  انٹری ...
17/08/2026

ٹورنامنٹ کے قوانین

1. 6 سائیڈ ٹورنامنٹ ہوگا
2. تمام ٹیموں کی کٹ ایک جیسی ہوگی
3. ریفری کا فیصلہ حتمی ہوگا
4. انٹری فیس 2000 روپے ہوگی
5. مقام: والوداگ فٹبال گراؤنڈ TFC

Address

Glasgow
G511AQ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Torwarsak Football Club - TFC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share