Sudhnoti Sports Channel

Sudhnoti Sports Channel In this page we cover all cricket and volleyball tournaments
(7)

05/09/2026

ہم نے اپنے بڑوں سے سنا تھا ریاست جموں کشمیر میں ایک الگ ریاست تھی جس کو پونچھ ریاست کہتے تھے آج دیکھ لیا پوری دنیا نے
✌️✌️✌️✌️🍁🍁

04/09/2026

منگ یادگار پر چیرمین جاوید اقبال صاحب کور ممبر عمر نذیر صاحب اور خواجہ مہران صاحب اور باقی تمام دوستوں کو منگ شہداء یادگار پر اپنے 1832 کے ہیرو کی قربانیوں کے بارے میں بتاتے ہوے....

04/09/2026

چلو چلو راولاکوٹ چلو کل کے دن دھرنوں سے اہم اعلان کیا جاے گا

04/09/2026

آج 5 ستمبر بروز ہفتہ دن 11 بجے سب قافلے راولاکوٹ کی طرف رواں دواں ہوں گے

04/09/2026

8 ستمبر کو منگ یادگار پر پروگرام ہو گا تمام احباب شرکت کرے شکریہ

03/09/2026

منگ گلہ ہوٹل گروانڈ میں عوام کا سمندر اور نعروں سے منگ گونج اٹھا....
ریاست میں تم دیکھنا انقلاب آے گا..... ✌️🍁

03/09/2026

منگ گلہ ہوٹل گروانڈ میں منگ کی عوام جمع ہو گی ہے

بھارتی قید میں موجود کشمیری رہنما یاسین ملک نے بھارتی عدالتوں پر عدم اعتماد کرتے ہوئے اپنا مقدمہ مزید لڑنے سے انکار کردی...
03/09/2026

بھارتی قید میں موجود کشمیری رہنما یاسین ملک نے بھارتی عدالتوں پر عدم اعتماد کرتے ہوئے اپنا مقدمہ مزید لڑنے سے انکار کردیا۔یاسین ملک نے سری نگر کی عدالت میں 25 صفحات پر مشتمل حلف نامہ جمع کرا دیا جس میں یاسین ملک کے 24 اگست کے تحریری بیانات کو ش ہ ادت کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔یاسین ملک نے حلف نامے میں کہا ہےکہ بھارتی حکومت مجھے 36 سال بعد ایک جھوٹے مقدمے میں ملوث کر کے پ ھ ان س ی دینے کی سازش کرچکی ہے، بھارتی عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں، عدالت س زائ ے م وت بھی عائد کرے تو کشمیر کے لیے قبول ہے، عدالتی س زا قبول کرنے کا مطلب عائد ج رم قبول کرنا نہیں ہے۔حلف نامے میں یاسین ملک نے 1990 کے س ر لا ب ھ ٹ ق ت ل کیس میں ملوث ہونے کے الزام کی دوٹ وک تردید کی، انہیں سرلا ب ھ ٹ کی ل ا ش کے ساتھ پڑے مبینہ جے کے ایل ایف نوٹ کی بنیاد پر مقدمے میں شامل کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ س رل ا ب ھ ٹ کے ق ت ل سے 11 روز قبل شدید زخ م ی ہونے کے باعث ق ت ل کی منصوبہ بندی یا ہدایات دینا ممکن نہیں تھا، بھارتی ا ی ج ن س ی وں نے پاکستان سے تعلقات بڑھانے کو کہا اور بعد میں اسی کو میرے خ ل اف بطور ثبوت پیش کیا گیا، واج پ ائ ی حکومت کے دور میں اج ی ت دوول، ب ر ج ی ش م ش را اور آر کے م ش را ن ے پاک بھارت تعلقات میں مثبت کردار ادا کرنے کو کہا۔یاسین ملک کے مطابق 2019 اور 2024 کے انتخابات میں پاکستان مخالف پالیسی کے طور پر میرا نام، تصویر اور عدالتی کارروائ وں کو سیاسی بیانیے کے لیے استعمال کیا گیا۔حلف نامے میں ط وی ل ق ی د، تنہائی،والدہ، اہلیہ اور بیٹی سے برسوں کی جدائی کا ذکریاسین ملک نے مشعال ملک کو طویل قید اور ممکنہ پ ھ ان س ی کے انتظار کی زندگی سے آزاد کرنے کی خو اہش کا اظہار کیا اور کہا کہ آپ نے بہادری کےساتھ میرا ساتھ دیا، میں آپ کو اپنی رفاقت سے آزاد کرتا ہوںیاسین ملک نے بیٹی کو دادی سے بات چیت کرتے رہنے کی تلقین کی اور کہا کہ دادی کا غ م آپ نے ہلکا کرنا ہے، اپنا مؤقف اور ضمیر کی آواز عدالت کے سامنے رکھ دی، باقی فیصلہ اللہ پر چھوڑتا ہوں۔دوسری جانب سیاسی ماہرین کا اس معاملے پر کہنا ہے کہ یاسین ملک کا ٹ رائ ل م ودی حکومت کی ایک م ع ت ب ر کشمیری آواز کو سیاسی دباؤ سے خاموش کرنے کی ناکام کوشش ہے، یاسین ملک سمیت تمام کشمیری حریت پ س ن د طویل ق ی د اور بھارتی ریاستی جبر کے باوجود ثابت قدم رہے۔سیاسی ماہرین کے مطابق بھارت آواز کو خاموش کرسکتا ہے مگر کشمیری نظریہ حریت کو دبا نہیں سکتا، اقوام متحدہ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

Address

Langley Green
Crawley
RH117NL

Telephone

+447459209502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sudhnoti Sports Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sudhnoti Sports Channel:

Shortcuts

Share