Sayyarim Sports Ghazi

Sayyarim Sports Ghazi تحصیل غازی میں کھیلوں ۔بزنس۔سیاست۔نیوز وغیرہ کے لئے ہمارے پیج کو فالو کریں

پاپا پریمیئر لیگ سیزن 2 🏏🏆پول نمبر 4 — میچ نمبر 3زروبین سٹارز بمقابلہ کاؤنٹی کرکٹ کلب ہملٹ​🔥 زروبین سٹارز کی شاندار فتح ...
29/08/2026

پاپا پریمیئر لیگ سیزن 2 🏏🏆
پول نمبر 4 — میچ نمبر 3
زروبین سٹارز بمقابلہ کاؤنٹی کرکٹ کلب ہملٹ
​🔥 زروبین سٹارز کی شاندار فتح اور ٹاپ 6 کے لیے کوالیفائی! 🔥
​زروبین سٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 اوورز میں 144 رنز کا پہاڑ جیسا ٹوٹل کھڑا کرتے ہوئے کاؤنٹی کرکٹ کلب ہملٹ کو 145 رنز کا ہدف دیا۔
​⭐ میچ کا ہیرو (شیزے پٹھان - پشاور):
زروبین سٹارز کی جانب سے شیزی پٹھان (فرام پشاور) نے اؤٹ کلاس بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے صرف 12 بلند و بالا چھکوں کی مدد سے 86 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی اور تنِ تنہا اپنی ٹیم کے لیے بہترین ٹوٹل سیٹ کیا۔
​🎯 دوسری اننگز کا احوال:
145 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کاؤنٹی کرکٹ کلب ہملٹ کے اوپنرز (عمر خٹک اور ثاقب کوٹ) شامون اور حافظ نوید کی زبردست اور نپی تلی بالنگ کے سامنے زیادہ دیر نہ ٹک سکے اور مشکلات کا شکار رہے۔
​🏏 کاؤنٹی ہملٹ کی جدوجہد:
کاؤنٹی ہملٹ کی جانب سے واحد مردِ مجاہد بلے باز اویس لفٹی رہے، جنہوں نے 8 شاندار چھکے لگا کر 50 سکور کی بہترین اننگز کھیلی۔ لیکن بدقسمتی سے دوسرے اینڈ سے کسی بھی بلے باز نے ان کا ساتھ نہ دیا۔
​اسی شاندار کارکردگی کی بدولت زروبین سٹارز نے میچ اپنے نام کیا اور ٹاپ 6 کے لیے کوالیفائی کر لیا! 🎉
​👏 ویل ڈن زروبین سٹارز!
💔 ہارڈ لک کاؤنٹی کرکٹ کلب ہملٹ!
​براہِ راست کوریج اور براڈکاسٹ:
🔴 LIVE on Ghazi Cricketers 3 in 1
🎙️ براڈکاسٹر: عالمزیب

پاپا پریمیئر لیگ سیزن 2
29/08/2026

پاپا پریمیئر لیگ سیزن 2

Champion Champion Aldo Star ..الدو سٹار کو کل کا فائنل میچ ون کرنے پر مبارکباد
29/08/2026

Champion Champion
Aldo Star ..
الدو سٹار کو کل کا فائنل میچ ون کرنے پر مبارکباد

عمر خٹک اٹک  افتخار لیفٹی واہ کینٹ کاؤنٹی کلب ہملٹ کی طرف ان ایکشن ہونگے  گراؤنڈ پہنچ چکے ہیں
29/08/2026

عمر خٹک اٹک افتخار لیفٹی واہ کینٹ
کاؤنٹی کلب ہملٹ کی طرف ان ایکشن ہونگے گراؤنڈ پہنچ چکے ہیں

پاپا پریمئر لیگ سیزن 2 انشاء اللہ بروزِ پیر وحید الیون جلو کی  نمائندگی کریں گے راشد پٹھان اور حسن لفٹی
29/08/2026

پاپا پریمئر لیگ سیزن 2 انشاء اللہ بروزِ پیر وحید الیون جلو کی نمائندگی کریں گے راشد پٹھان اور حسن لفٹی

آیا جلالی اٹک غازی کی سرزمین پر ایکشن ہونگے۔۔۔چس آسی ۔۔
29/08/2026

آیا جلالی اٹک غازی کی سرزمین پر ایکشن ہونگے۔۔۔
چس آسی ۔۔

آجاؤ جی سارے شوقین
29/08/2026

آجاؤ جی سارے شوقین

29/08/2026

کاؤنٹی کرکٹ کلب ہملٹ کو واک اوورز ہو گیا فائنل میچ میں عمر خٹک افتخار لیفٹی اٹک ثاقب کوٹکے ان ایکشن ہونگے

پاپا پریمئیر لیگ سیزن 2 🏏🏆میچ  #3 راؤنڈ 3 🏏پول  # 3انتظار گاڑمینار 🆚  شوال الیون خالو آج کے فائنل میچ میں شوال الیون خال...
28/08/2026

پاپا پریمئیر لیگ سیزن 2 🏏🏆
میچ #3 راؤنڈ 3 🏏
پول # 3

انتظار گاڑمینار 🆚 شوال الیون خالو
آج کے فائنل میچ میں شوال الیون خالو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 117 رنز بنائے 118 رنز کا ٹارگٹ دیا انتظار گاڑمینار کو جس میں بہترین بلے بازی شیر خان پٹھہ رحمان ریمی اور وقاص ٹیڈی کی رہی جواب میں انتظار گاڑمینار کی جانب سے اوپنر بلے باز مہران فرام چھوٹا لاہور اور ون ڈاؤن کی پوزیشن پر آنے والے بلے باز یامان کی آوٹ کلاس بلے بازی کی بدولت میچ 6 اوورز میں جیت کر اگلے راؤنڈ میں ٹاپ 6 کیلئے کوالیفائی کر گئے رحمان ریمی اور نبیل نرتوپہ کی بہترین باولنگ رہی لیکن باقی کسی باؤلرز نے ساتھ نہیں دیا۔
ویلڈن انتظار گاڑمینار 🏆🏏۔
ہارڈ لک شوال الیون خالو

براڈکاسٹر 🎤 عالم زیب

Cheaf guest Most Well come
27/08/2026

Cheaf guest Most Well come

Address

129 Penarth Road
Cardiff
CF116JU

Telephone

+923159103034

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayyarim Sports Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sayyarim Sports Ghazi:

Shortcuts

Share

Category