17/09/2026
آج کے بعد جنید خان کرکٹ آکیڈمی میں رولز ریگولیشن کو فالو کرنا ہوگا۔اور ہر کھلاڑی کو ڈسپلن میں رہنا ہوگا۔
السلام علیکم
تمام دوستوں، بھائیوں، تعلقات، دوستی اور رشتہ داری اپنی جگہ، لیکن جنید خان کرکٹ اکیڈمی کے اصول سب کے لیے یکساں ہیں۔
تمام کھلاڑیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج سے جنید خان کرکٹ اکیڈمی میں ٹیپ بال کرکٹ کھیلنے اور ٹیپ بال سے پریکٹس کرنے پر مکمل پابندی ہوگی۔
چاہے کھلاڑی کسی بھی گاؤں، محلے، علاقے یا کسی بھی ٹیم سے تعلق رکھتا ہو، اکیڈمی کے اندر ٹیپ بال استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ہماری ترجیح اکیڈمی میں ہارڈ بال کرکٹ، ڈسپلن اور کھلاڑیوں کی بہتر تربیت ہے۔
تمام کھلاڑیوں سے گزارش ہے کہ اکیڈمی کے اس فیصلے اور اصول کا احترام کریں۔
شکریہ
Junaid Khan Cricket Academy Dagai Swabi