30/06/2023
فرانس میں عمارتوں کو آگ لگائی جا رہی، گاڑیاں، ٹکرک، موٹرسائیکل، ہر طرح کی املاک کو آگ لگائی جا رہی۔ فرانس میں جنگ سا منظر ہے۔
لیکن فرانس نے ابھی تک اسے 9/11 قرار نہیں دیا، فرانس نے فوجی عدالتیں بھی لگانے کا کوئی حکم نہیں دیا، کسی سیاسی جماعت پر پابندی کی بات نہیں ہو رہی، کسی کے گھر میں گھس کر عورتوں سے بدتمیزی اور لوٹ مار نہیں ہو رہی، کسی کو چھ چھ ساتھ ساتھ دفعہ گرفتار نہیں کیا جا رہا۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں قانون کی حکمرانی ہے نہ کہ فوجیوں کی۔