12/08/2025
یوکے میں شوٹنگ والی بال کی تاریخ کے کامیاب ترین ٹورنامنٹس میں سے ایک ہمیشہ یاد رکھے جانے والے شاندار ٹورنامنٹ کے انعقاد پر ہم انتظامیہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
یہ شاندار کامیابی منتظمین کی محنت لگن اور بہترین پلاننگ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہم منتظمین، تمام ٹیموں اور شائقین کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ ایسے کامیاب ایونٹس کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے