Itinéraire

KDS Cricket Promotor

اگر ہم یہ تصویر نہ دیکھتے تو شاید ہمیں بھی معلوم نہ ہوتا کہ  پہاپو کا بھی پاکستان بنانے میں ایک اہم کردار رہا ہے! 🇵🇰❤️
29/10/2026

اگر ہم یہ تصویر نہ دیکھتے تو شاید ہمیں بھی معلوم نہ ہوتا کہ پہاپو کا بھی پاکستان بنانے میں ایک اہم کردار رہا ہے! 🇵🇰❤️

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ اطلاع ہے کہ اخلاق بھائی کو چند روز قبل در...
05/10/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ اطلاع ہے کہ اخلاق بھائی کو چند روز قبل دریا بہا لے گیا تھا، اور آج ان کا جسدِ خاکی مل گیا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم اخلاق بھائی کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی آخری منزل آسان فرمائے۔
اللہ پاک اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور تمام سوگواران کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

سنگڑھ سے انتہائی افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے کہ اخلاق بھائی کے بارے میں اطلاع ہے کہ انہیں دریا اپنے ساتھ بہا کر لے گیا ہے...
02/10/2026

سنگڑھ سے انتہائی افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے کہ اخلاق بھائی کے بارے میں اطلاع ہے کہ انہیں دریا اپنے ساتھ بہا کر لے گیا ہے۔

تمام دوست احباب سے خصوصی درخواست ہے کہ اخلاق بھائی کے لیے دل سے دعا کریں۔ اللہ رب العزت اپنا خاص فضل و کرم فرمائے، انہیں اپنی حفاظت میں رکھے اور ہر خیر کے ساتھ واپس ہمارے درمیان لے آئے۔

یا اللہ! اپنی رحمتِ خاص سے اخلاق بھائی کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین۔ 🤲💔

تمام احباب دعا میں ضرور یاد رکھیں۔

12/09/2026
31/08/2026

🏆✨ A Proud Moment for Sanghar! ✨🏆

Foundation School, Sanghar has secured 1st Position! 🥇👏
A remarkable achievement that reflects the hard work, dedication, and excellence of our students and teachers. 📚🌟

Congratulations to everyone on this wonderful achievement! ❤️

19/08/2026

مسئلہ سارا روٹی دا اے، باقی تے سارے مسئلے فری نیں 😂🍞

14/08/2026

🇵🇰❤️ تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک!
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚

ماشاءاللہ، بہت بہت مبارک ہو! 🌸💐پیارے بھائی جہانگیر عباسی کو اللہ رب العزت نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ اس خوشی کے موقع پ...
09/08/2026

ماشاءاللہ، بہت بہت مبارک ہو! 🌸💐

پیارے بھائی جہانگیر عباسی کو اللہ رب العزت نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔ اس خوشی کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ❤️

اللہ تعالیٰ نومولود کو صحت، تندرستی، لمبی عمر، نیک بختی اور والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، اسے دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

اللہ پاک والدین کے لیے یہ ننھا فرشتہ باعثِ رحمت و برکت بنائے اور ان کے گھر کو ہمیشہ خوشیوں سے آباد رکھے۔
آمین یا رب العالمین 🤲❤️

کشمیر کے موجودہ حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اہلیان سنگڑھ بٹھارہ نے الیکشن 2026 کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔یہ ع...
04/08/2026

کشمیر کے موجودہ حالات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اہلیان سنگڑھ بٹھارہ نے الیکشن 2026 کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔
یہ عوامی آواز اور پرامن طریقے سے اپنے مؤقف کے اظہار کا ایک ذریعہ ہے۔
آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

Adresse

Ns
Paris
24

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque KDS publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager

Catégorie